آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سائنس ٹکنالوجی
سال 2022-23 میں ٹویٹر کے ہر ماہ ایک ارب صارفین ہوں گے: ایلن مسک
مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے پراعتماد لہجے میں کہا ہے کہ ڈیڑھ سال کے اندر ٹویٹر کے صارفین کی تعداد ہر ماہ ریکارڈ ایک ارب سے تجاوز کر سکتی ہے۔
مزید پڑھیں...مستقبل میں عام لوگوں کے چاند کا سفر ممکن ہو سکے گا
نئی دہلی: ناسا کے ایک بیان میں کہا گیا کہ آرٹیمس ون اپنےمشن کے آٹھویں روز چاند کے دور دراز ریٹروگریڈ مدار میں جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس مدار میں یہ چاند کے گرد مگر اس کی مخالف سمت میں سفر کرے گا۔
ناسا کا خلائی جہاز تین روز پہلے چاند کے…
کیا آج رات سے ٹوئٹر ہمیشہ کے لیے بند ہوجائے گا؟
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کی جانب سے 18 نومبر کو ایک ٹوئٹ کیے جانے کے بعد چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں کہ ٹوئٹر کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کیا جا رہا ہے۔
اسرو کی تاریخی کامیابی: ملک کے پہلے پرائیویٹ راکٹ کی کامیاب لانچنگ
ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے جمعہ کو ملک کا پہلا پرائیویٹ راکٹ وکرم- ایس کو کامیابی سے لانچ کیا جس کا نام 'پرارمبھ' رکھا گیا ہے، اس طرح اسرو نے ایک اور سنہری تاریخ رقم کرکے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
ٹویٹر اب نہیں رہا مفت، تصدیق شدہ صارفین پر 8 امریکی ڈالر ادا کرنے کا بوجھ
نئی دہلی: گزشتہ دنوں ٹوئٹر خریدنے کے بعد دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹوئٹر کمپنی کے مالک و سی ای او ایلون مسک اور ٹوئٹر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ اس بار موضوع بحث ایسا ہے کہ اس کا تعلق ٹوئٹر کے صارفین سے ہے۔ جی ہاں، ایلون مسک نے اسے خریدنے…
گہلوت نے 500 مدارس میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کی منظوری دی
نئی دہلی: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے 500 مدارس میں اسمارٹ کلاس روم، پینے کے پانی کے پروجیکٹ کے لیے چھ نئے دفاترکے قیام اور چار ذیلی صحت مراکز کو پی ایچ سی میں اپ گریڈ کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعلیٰ نے ریاست کے مدارس…
پلے اسٹور کی پالیسیوں کا غلط استعمال، گوگل پر 936.44 کروڑ کا جرمانہ عائد
نئی دہلی: آج یہاں جاری ایک بیان میں کمیشن نے کہا کہ گوگل نے پلے اسٹور پر اپنے تسلط کا غلط استعمال کیا ہے جس کی وجہ سے اس پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ گوگل سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ ان پالیسیوں کو ایک مقررہ مدت میں بہتر کرے۔
ایپ…
الکٹرک گاڑیاں فضائی آلودگی کے مسائل کا بہترین حل: ماہرین
نئی دہلی: گزشتہ بدھ کو قومی دارالحکومت میں فضائی آلودگی 317 کی خطرناک سطح پر پہنچ گئی تھی۔
دی انرجی اینڈ رسورسزانسٹی ٹیوٹ (ٹی ای آرآئی) کے ایک مطالعہ کے مطابق، 2019 میں دہلی کی کل فضائی آلودگی میں ٹرانسپورٹ سیکٹر کا حصہ 23 فیصد تھا۔ اس…
مسک کا ٹویٹر کے 75 فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ
نئی دہلی: امریکہ کا معروف اخبار 'واشنگٹن پوسٹ' کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر میں اس وقت تقریباً 7500 ملازمین کام کر رہے ہیں اور ان میں سے تقریباً 5600 کو ہٹانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ مسک نے ٹویٹر کو خریدنے کے لئے چھنٹنی کے منصوبوں کی طرف…
بائیو میٹرک ڈیٹا اکٹھا کرنے کے معاملے میں گوگل پر مقدمہ درج
نئی دہلی: امریکی ریاست ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پیکسٹن نے اپنے تجارتی مفادات کے لیے ٹیکساس کے لاکھوں شہریوں کے بائیو میٹرک ڈیٹا کو غیر مجاز طور پر جمع کرنے اور اس کا بے دریغ استعمال کرنے پر گوگل پر مقدمہ کیا ہے۔
اٹارنی جنبر کے دفتر کی…