تمام مضامین

سیاست

ملک بھر میں بی جے پی کا کانگریس کے خلاف احتجاج، ملکارجن کھرگے سے معافی کا مطالبہ

وزیر اعظم نریندر مودی کے والد سے متعلق کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کے متنازع بیان پر بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے اور کانگریس قیادت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔

دعوت نیوز27 اکتوبر 2026
احوالِ وطن

کاکروچ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی رہائی، نوجوانوں کی تحریک ایک بار پھر سرخیوں میں

کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے رہنما سوربھ داس اور آشوتوش رانکا کو سات روز کی عدالتی حراست کے بعد رہا کر دیا گیا۔ دونوں کو دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

دعوت ڈیسک27 اکتوبر 2026