آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
صحت
روس نے یوکرین پر ایک ہی دن میں 50 سے زائد کروز میزائل داغے
نئی دہلی: یوکرینی فوج نے میزائل حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس نے مختلف اوقات میں کروز میزائل حملے کیے جن میں اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا۔یوکرینی فوج نےدعویٰ کیا ہے کہ 44 میزائل فضا میں تباہ کر دیے گئے جبکہ چھ میزائل یوکرین کے مختلف شہروں میں جاگرے۔
دارالحکومت کیف میں گرنے والےمیزائلوں کے باعث بجلی کی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا اور کم…
مزید پڑھیں...عصمت دری کی متاثرہ کے ‘ٹو فنگر ٹیسٹ’ پر فوری روک لگانے کا حکم
نئی دہلی: جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور ہیما کوہلی کی بنچ نے مرکزی حکومت کو 'ٹو فنگر ٹیسٹ' پر فوری روک لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اب اس عمل سے جانچ کرنے والے کو قصوروار ٹھہرایا جائے گا۔
عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو…
دیوالی پر آتش بازی کے سبب دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح انتہائی ابتر
نئی دہلی: دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دہلی-این سی آر میں پٹاخوں پر پابندی کے باوجود دیر رات تک آتش بازی کی وجہ سے منگل کی صبح آلودگی کی سطح بہت خراب رہی اوراے کیوآئی بڑھ کر 323 پہنچ گیا۔
کمیٹی کے…
سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی سے محروم، ایک ہاتھ بھی ناکارہ ہوا
نئی دہلی: بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں مقیم ان کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ’سلمان رشدی کے سینے میں تقریباً 15 زخم لگے ہیں‘۔ ان کے مطابق ’یہ ایک وحشیانہ حملہ تھا‘۔
خیال رہے کہ سلمان…
پلیٹ لیٹس کی بجائے جوس چڑھانے سے مریض ہلاک، ہسپتال سیل
نئی دہلی: اتر پردیش کے پریاگ راج میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں پلیٹلیٹس کے بجائے موسمی جوس چڑھانے سے ڈینگو کے مریض کی موت کے چونکا دینے والے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت نے اسپتال کو فوری طور پر سیل کر دیا ہے۔
اس معاملے کو بے نقاب کرنے والا…
الکٹرک گاڑیاں فضائی آلودگی کے مسائل کا بہترین حل: ماہرین
نئی دہلی: گزشتہ بدھ کو قومی دارالحکومت میں فضائی آلودگی 317 کی خطرناک سطح پر پہنچ گئی تھی۔
دی انرجی اینڈ رسورسزانسٹی ٹیوٹ (ٹی ای آرآئی) کے ایک مطالعہ کے مطابق، 2019 میں دہلی کی کل فضائی آلودگی میں ٹرانسپورٹ سیکٹر کا حصہ 23 فیصد تھا۔ اس…
کورونا وائرس اب بھی بین الاقوامی صحت کی ایمرجنسی: ڈبلیو ایچ او
نئی دہلی: کورونا وائرس کی عالمی وبا شروع ہونے کے بعد سے ہفتہ وار اموات کی تعداد تقریباً اپنی کم ترین سطح پر ہونے کے باوجود یہ اعلان کیا گیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز ایمرجنسی کمیٹی نے گزشتہ ہفتے اپنے سہ ماہی جائزہ اجلاس…
گلوبل ہنگر انڈیکس: تغذیہ فراہم کرنے میں ہندوستان پھسڈی، ہمسایہ ممالک سے بھی پیچھے
گلوبل ہنگر انڈیکس کی ویب سائٹ، جو بھوک اور غذائیت کی کمی کو ٹریک کرتی ہے، نے ہفتے کو یہ رپورٹ شائع کی ہے کہ ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی پیچھے ہے۔ چین، ترکی اور کویت سمیت 17 ممالک جی ایچ آئی کے 5 سے کم اسکور کے ساتھ…
بھارتی کف سیرپ پینے کی وجہ سے گیمبیا میں 66 بچوں کی موت، تحقیقات جاری
نئی دہلی: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے متنبہ کیا ہے کہ افریقی ملک گیمبیا میں گردے میں زخم کی وجہ سے 66 بچوں کی موت کا تعلق ان چار کف سیرپ سے ہو سکتا ہے، جو بھارت کی ایک دو ساز کمپنی نے کھانسی اور سردی سے بچنے کے لیے تیار کیا ہے۔ڈبلیو…
ڈی این اے کو دریافت کرنے والے سائنسداں کے نام طب کا نوبیل ا نعام
نئی دہلی: دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اسمبلی آف کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ نے شعبہ طب میں گراں قدر تحقیق کے لیے2022 کا نوبیل انعام اپنے ہی ملک کے سائنسدان سوانتے پابو کو دینے کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ نوبیل کمیٹی ہر سال انعامات…