آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

خاص مضمون

آپریشن رائزنگ لائن: حقیقت یا ایک نیا مغربی فریب؟

محمد طلحہ سیدی باپا بھٹکل، کرناٹکاابتدائیہجون 2025 میں اسرائیل نے ایران پر جو فضائی حملہ کیا اُسے "آپریشن رائزنگ لائن" کا نام دیا گیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ نے اسے ایران کے جوہری خطرے کے خلاف ایک “احتیاطی اقدام” کے طور پر پیش کیا، لیکن جب اس آپریشن کے نام، وقت، اور بیانیے پر غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ محض عسکری کارروائی نہیں بلکہ…
مزید پڑھیں...

آپریشن بلیو اسٹارکی برسی اور خالصتان کی تاریخ   

ڈاکٹر سلیم خان6؍ جون 2025 کو گولڈن ٹیمپل پر آپریشن بلیو سٹار کو 41 سال مکمل ہو گئے ۔ سکھ برادری کے لیے یہ تاریخ مسلمانوں کے نزدیک  6 دسمبر1992 کی سی اہمیت کی حامل  ہے ۔ بابری مسجد اور دربار سنگھ  صاحب  دونوں ہندو اکثریت کی ناز برداری…

امت شاہ کا مسلمانوں کو آپریشن سندور کی مخالفت سے جوڑنا اشتعال انگیز اور تفرقہ انگیز ہے

سید خلیق احمدمرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو کولکاتہ میں بی جے پی کی ریلی کے دوران ایک انتہائی متنازعہ بیان دیا، جس میں مسلم کمیونٹی اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔آپریشن سندور کے بارے میں…

ترکیہ اور آذربائیجان کا بائیکاٹ!

پروفیسر ظفیر احمد،کولکاتہحالیہ بھارت-پاکستان جھڑپ کے دوران ترکیہ اور آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کی کھلے عام حمایت کے بعد ان دونوں ممالک کے بائیکاٹ کی جو مہم چل رہی ہے، اسے بخوبی سمجھا جا سکتا ہے۔ ترکیہ ہمیشہ سے مسئلہ کشمیر پر…

ماب لنچنگ نہیں اسے’دہشت گردانہ کارروائی‘ کہیئے

مشتاق عامرملک میں مسلمانوں کے خلاف ماب لنچنگ معمول کا حصہ بنتی جا رہی ہے ۔ ہجومی تشدد کو اب ’ نارملائز ‘ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ یعنی یہ کہ اس طرح کے واقعات اپنی اہمیت کھو دیں اور سب کچھ معمول کے مطابق لگنے لگے ۔حقیقت میں ایسا ہو…

مسلمانوں کی مذہبی شناخت کی بنیاد پر ملک میں مسماری کی مہم

 شیخ سلیمممبئی ،نئی دہلی ،25 مئی :۔حالیہ دنوں میں گجرات کے احمد آباد میں 8000 سے زیادہ مکانات منہدم کیے گئے جن میں سے زیادہ تر کا تعلق   مسلم خاندانوں سے تھا۔ گجرات حکومت نے بغیر کوئی معتبر ثبوت فراہم کیے ان گھروں کو "بنگلہ دیشی"…

بھارت نے ترکی اور آذربائیجان کا بائیکاٹ کیا لیکن چین اور امریکہ پر خاموشی کیوں؟

 سید خلیق احمدبھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں حالیہ اضافہ اور جنگی صورتحال کے دوران ترکی اور آذربائیجان کی طرف سے پاکستان کی کھلی حمایت کے جواب میں، ان دونوں ممالک کے بائیکاٹ کی ملک گیر کال بھارت میں زور پکڑ رہی ہے۔ ایک…

ماں… جو آج بھی دل کے آنگن میں زندہ ہے

 از قلم  : خبیب کاظمیصبح اسکول جاتے ہوئے بیٹی ارویٰ کے ہاتھ میں ایک کاغذ نظر آیا، وہ اسے بار بار دیکھ رہی تھی۔ میں نے پوچھا، "بیٹا! آج کوئی ٹسٹ ہے کیا؟" وہ مسکرائی، بولی، "نہیں ابا، آج مدرز ڈے سیلیبریشن ہے۔ کچھ کہنا ہے ماں کے بارے میں۔"…

کاروبار میں فرقہ وارانہ بیانات کا بڑھتا ہوا رجحان ملک کی معیشت کیلئے نقصاندہ

 سید خلیق احمدنئی دہلی،26 اپریل :۔استاد بسم اللہ خان نے آٹھ دہائیوں سے زیادہ عرصے تک کاشی وشوناتھ مندر میں شہنائی بجائی، جو ہندو مذہب کی سب سے زیادہ قابل احترام عبادت گاہوں میں سے ایک ہے۔ لیجنڈ پلے بیک سنگر محمد رفیع کے گائے ہوئے…