آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

مدھیہ پردیش: ریاستی حکومت’’لو جہاد‘‘ کے خلاف پانچ سال کی سخت سزا کا قانون بنائے گی

مدھیہ پردیش، 17 نومبر: اے این آئی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت جلد ہی ’’لو جہاد‘‘ (Love Jihad) کے خلاف ایک قانون پیش کرے گی، جس میں پانچ سال قید کی سزا ہو گی۔ ’’لو جہاد‘‘ ایک ایسی اصطلاح ہے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: جھارکھنڈ حکومت نے آبی ذخائر میں چھٹ پوجا کرنے پر پابندی لگائی

رانچی، 16 نومبر: اے این آئی کے مطابق جھارکھنڈ کی حکومت نے آج کورونا وائرس کے بحران کے پیش نظر آبی ذخائر میں چھٹ پوجا کی تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ حکومت نے کہا کہ اس نے یہ حکم اس لیے جاری کیا ہے، کیوں کہ رسومات ادا…
مزید پڑھیں...

نتیش کمار ہی رہیں گے بہار کے وزیر اعلیٰ، اہم میٹنگ کے بعد این ڈی اے نے کیا اعلان

پٹنہ، 15 نومبر: آج بہار میں این ڈی اے نے متفقہ طور پر نتیش کمار کو ریاستی مقننہ میں اپنا قائد منتخب کیا، جس نے مسلسل چوتھی بار وزیر اعلی کے طور پر ان کی واپسی کی راہ ہموار کر دی۔ حکمران اتحاد کے ذرائع کے مطابق اس کا اعلان وزرائے اعلی کی…
مزید پڑھیں...

بہار اسمبلی انتخابات: ’’حکومت دیر تک نہیں چلے گی‘‘، منوج جھا نے نتیش کمار کو کیا متنبہ

پٹنہ (بہار)، 15 نومبر: ریاستی انتخابات میں این ڈی اے کی معمولی فرق سے کامیابی کے بعد راشٹریہ جنتا دل کے رہنما منوج جھا نے اتوار کے روز نتیش کمار کے بہار کے وزیر اعلی بننے کے امکان پر ایک بار پھر سوالات اٹھائے ہیں۔ اے این آئی سے بات کرتے…
مزید پڑھیں...

’جھوٹ کے غبارے ہوا میں غائب ہوگئے‘: جے ڈی (یو) -بی جے پی پر سینا کی چوٹ

شیوسینا نے کہا ہے کہ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے زیرقیادت اتحاد بہار اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گا۔ سینا کے ترجمان ’سامنا‘ کے ایک اداریے میں دعوی کیاگیا ہے کہ بہار میں رائے شماری سے قبل آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو کی ریلیوں کا ان…
مزید پڑھیں...

بی جے پی کا من گھڑت دعوی: "آسام میں’پاکستان زندہ باد‘کے نعرے بلند ہوئے”

بی جے پی کے رہنما اور آسام کے وزیر صحت ،ہیمنت بسواشرما نے 6 نومبر ، جمعہ کو ایک ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس میں آسام کے سلچر ایئر پورٹ پر آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے حامی’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے…
مزید پڑھیں...

دلی فسادات: دلی سرکار نے عمر خالد ، شرجیل امام کے خلاف یو اے پی اے کے تحت قانونی چارہ جوئی کے لیے…

نئی دلی۔ دلی سرکار نے عمر خالد اور شرجیل امام کے خلاف فروری 2020میں شمال مشرقی دلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات میں مبینہ طور سےملوث ہونے کےالزام میں غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام قانون (یو اے پی اے) کے تحت قانونی چارہ جوئی کرنے کی منظوری دے…
مزید پڑھیں...

عدالت 9 نومبر کو ارنب گوسوامی کے عدالتی ریمانڈ پر پولیس کی درخواستوں پر سماعت کرے گی

ہفتہ(7؍نومبر) کے روز رائے گڑھ ضلع کے علی باغ کے سیشن کورٹ نے 9 نومبر کو پولیس کی نظر ثانی کی درخواست کو سماعت کے لئے پوسٹ کیا، جس میں ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف چیف ارنب گوسوامی کو،جن پر 2018میں پیش آئے خودکشی کے ایک معاملے میں ملوث…
مزید پڑھیں...

ملک کے تمام شہریوں کو کووڈ ویکسین مفت فراہم کیا جائے گا: مرکزی وزیر

ملک کے تمام عوام کو مفت کووڈ ویکسین مہیا کروانے کے اپوزیشن پارٹیوں کے مطالبے کے بعد اتوار کے روز مرکزی وزیر پرتاپ سارنگی نے کہا کہ ویکسین ملک کے تمام شہریوں کو مہیا کروایا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بی جے پی نے اعلان کی تھا کہ کووڈ…
مزید پڑھیں...

راجستھان زرعی قوانین کو مسترد کرنے والی دوسری ریاست بن سکتا ہے

وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بدھ کے روز کہا کہ مرکزی قوانین کے اطلاق کو کالعدم قرار دینے کے لیے اسمبلی میں ایک ترمیمی بل لایا جائے گا ، اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے معاملے پر مرکز کے موقف کے خلاف ایک قرار داد منظور کی جائے گی۔ وزرا کی کونسل نے…
مزید پڑھیں...