آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

بی جے پی اور آر ایس ایس فرقہ وارانہ سیاست کے کھیل میں ناکام ہوجائیں گے: فاروق عبداللہ

سرینگر، ستمبر 9: نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر فاروق عبد اللہ نے منگل کو بی جے پی اور آر ایس ایس پر فرقہ وارانہ سیاست کے ’’کھیل‘‘ میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ فاروق عبداللہ نے کہا ’’اگر آج کوئی فرقہ وارانہ سیاست کا کھیل کھیل رہا ہے تو وہ…
مزید پڑھیں...

پارٹی کے سربراہ بدر الدین اجمل کو وزیر اعلی کے امیدوار کے طور پر پیش نہیں کیا جائے گا: اے آئی یو ڈی…

گوہاٹی، ستمبر 6: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) نے کہا ہے کہ وہ آسام میں پارٹی کے وزیر اعلی کے عہدے کے امیدوار کے طور پر پارٹی کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل کے نام کو نہ تو پیش کرے گی اور نہ ہی ان کے نام پر سودی بازی…
مزید پڑھیں...

جی ایس ٹی غریبوں اور چھوٹے کاروباروں پر حملہ، ایک ناکام نظام: راہل گاندھی

نئی دہلی، 6 ستمبر: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی غریبوں اور پسماندہ افراد پر حکومت کا ایک حملہ ہے۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اکٹھے ہوکر اس ’’ناقص حکومت‘‘ کا مقابلہ کریں۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا ’’جی ایس ٹی…
مزید پڑھیں...

’’وزیر اعظم مودی میرے بہترین دوست، ہندنژاد امریکی مجھے ووٹ دیں گے‘‘: ٹرمپ

واشنگٹن، ستمبر 5:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہا کہ انھیں یقین ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات میں ہندنژاد امریکی برادری انھیں ووٹ دے گی۔ ایک میڈیا بریفنگ میں جب ان سے یہ پوچھا کہ کیا انھیں لگتا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ہندنژاد امریکی…
مزید پڑھیں...

ہند-چین تناؤ کے درمیان وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی

نئی دہلی، ستمبر 5: ہندوستان اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازعے کے دوران وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب وی فینگ سے ملاقات کی۔ دونوں وزرا نے شہر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر بات چیت کی۔…
مزید پڑھیں...

بیرسٹر سید حسن امام : وکیل، صحافی، مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار

افروز عالم ساحل آج کے دور میں شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ شہرت یافتہ اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کا نام بہار میں پہلے’سرچ لائٹ‘ تھا اور اس ’سرچ لائٹ‘ کو نکالنے میں بیرسٹر سید حسن امام کا ایک اہم رول رہا ہے۔ سال 1917 میں بہار کے سب سے مشہور اخبار…
مزید پڑھیں...

ہندوستان کی جمہوریت پر آمریت کا اثر بڑھ رہا ہے: سونیا گاندھی

نئی دہلی، اگست 29: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے نریندر مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں فرقہ پرست طاقتیں نفرت پھیلا رہی ہیں اور ہماری جمہوریت پر آمریت کا اثر بڑھ رہا ہے۔ گاندھی نے چھتیس گڑھ…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: مرکزی حکومت کے نئے قوانین خطے میں لیفٹیننٹ گورنر کو وزیر اعلیٰ سے زیادہ با اختیاربناتے…

نئی دہلی، اگست 29: دی ہندو کی خبر کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ نے جمعہ کے روز جموں و کشمیر کی انتظامیہ کے لیے نئے قواعد جاری کیے ہیں، جس میں لیفٹیننٹ گورنر اور وزراء کی کونسل کے ذریعہ انجام دیے جانے والے کاموں کی وضاحت کی گئی ہے۔ اب خطے میں…
مزید پڑھیں...

ششی تھرور کی سربراہی والی پارلیمانی کمیٹی نے جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ کی معطلی کو اپنے ایجنڈے سے…

نئی دہلی، اگست 29: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق جمعہ کو انفارمیشن ٹکنالوجی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جموں و کشمیر میں تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کا معاملہ اپنے ایجنڈے سے خارج کردیا۔ جمعہ کے روز لوک سبھا سکریٹریٹ کے جاری کردہ تازہ…
مزید پڑھیں...

بی جے پی پچھلے 18 مہینوں میں ’’سماجی مسائل، انتخابات اور سیاست‘‘ سے متعلق فیس بک اشتہارات پر خرچ…

نئی دہلی، اگست 27: دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق فیس بک کے اشتہاری اخراجات کے ٹریکر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی پچھلے 18 ماہ کے دوران ’’سماجی مسائل، انتخابات اور سیاست‘‘ پر فیس بک پر اشتہار دینے میں سرفہرست تھی۔ فروری 2019 سے لے کر 24…
مزید پڑھیں...