آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
بی جے پی نے اپنی بدانتظامی کو چھپانے کے لیے وجے روپانی کو بلی کا بکرا بنایا، کانگریس نے لگایا الزام
انڈین ایکسپریس کے مطابق گجرات کانگریس کے صدر امت چاوڈا نے ہفتے کے روز کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے وجے روپانی کو ریاست میں کورونا وائرس بحران کی بدانتظامی کو چھپانے کے لیے بلی کا بکرا بنایا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب: کسان یونینوں نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ شیڈول کے اعلان تک انتخابی مہم کو معطل رکھیں…
مرکز کے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان یونینوں نے جمعہ کو پنجاب کی مختلف سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ اپنی انتخابی مہم کو ریاست کے اسمبلی انتخابات کے شیڈول کے اعلان تک معطل کردیں۔ انتخابات اگلے سال کے اوائل میں ہونے والے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال: بی جے پی نے پارٹی چھوڑ کر ٹی ایم سی میں شامل ہونے والے دو ممبران اسمبلی کو قانونی نوٹس…
بھارتیہ جنتا پارٹی کی مغربی بنگال یونٹ نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے اپنے دو ایم ایل اے تنمے گھوش اور بسوجیت داس کو قانونی نوٹس جاری کیے ہیں، جنھوں نے حکمراں ترنمول کانگریس میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال: بی جے پی میں شامل ہونے والے تیسرے ایم ایل اے نے اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد…
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے بسوجیت داس منگل کو ترنمول کانگریس میں واپس آگئے۔ انھوں نے مغربی بنگال کی حکمران جماعت ترنمول کو 2019 میں بھگوا کیمپ میں شامل ہونے کے لیے چھوڑ دیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آدتیہ ناتھ نے سرکاری عہدیداروں سے کہا کہ متھرا میں شراب اور گوشت کی فروخت پر پابندی لگائیں
پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے پیر کو سرکاری حکام سے کہا کہ وہ متھرا میں شراب اور گوشت کے فروخت پر پابندی لگائیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام کانگریس نے اے آئی یو ڈی ایف کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کیا، اے آئی ڈی ایف کے ذریعے بی جے…
کانگریس کی آسام یونٹ نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر رہی ہے، جو اس سال کے شروع میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست میں قائم ہونے والے گرینڈ الائنس کا حصہ تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کو تھپڑ مارنے کی دھمکی دینے والے بی جے پی کے وزیر کے خلاف چار ایف آئی آر درج
مرکزی وزیر نارائن رانے نے پیر کو دعویٰ کیا کہ وہ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو ہندوستان کی آزادی کا سال نہ جاننے کے سبب تھپڑ مارتے۔ ان کے اس تبصرے نے ریاست میں بڑے پیمانے پر تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزیر اعظم ذات پر مبنی مردم شماری کا فیصلہ کریں گے، نتیش کمار بہار سے 10 جماعتی وفد کی مودی سے ملاقات…
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کو ریاست کی 10 سیاسی جماعتوں کے ایک وفد کی قیادت کی، جس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تاکہ وہ ذات پر مبنی مردم شماری کے لیے ان پر دباؤ ڈالیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی وزیر جنک رام بھی اس وفد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کلیان سنگھ کی میت پر قومی جھنڈے کے اوپر بی جے پی کا جھنڈا رکھنے پر بی جے پی تنقید کا شکار
بھارتیہ جنتا پارٹی کو اتوار کو بھگوا پارٹی کا جھنڈا قومی پرچم کے اوپر رکھنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دوران پیش آیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مانسون اجلاس کے دوران میں بی جے پی اور اپوزیشن، دونوں کے رویے سے نالاں ہوں: ایچ ڈی دیو گوڑا
سابق وزیر اعظم اور جنتا دل (سیکولر) کے صدر ایچ ڈی دیو گوڑا نے اتوار کو کہا کہ وہ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران مرکز کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کے رویے سے بھی بیزار ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...