آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
امت شاہ کے دورے کے دوران جموں و کشمیر میں سیکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیا، کچھ پر پبلک سیفٹی ایکٹ…
میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے سے قبل جموں و کشمیر میں سیکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیا اور ان میں سے کئی کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج کیا گیا۔ا
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آرین خان کو شاہ رخ خان کا بیٹا ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیاہے: دگ وجے سنگھ
معلوم ہو کہ آرین خان کو مرکزی ایجنسی نے 2 اکتوبر کو ممبئی کے ساحل پر ایک کروز پارٹی پر چھاپے کے بعد گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ انتخابات کے بعد بحال ہو جائے گا: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر میں حد بندی کی مشق نہیں رکے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ اسمبلی حلقوں کی حد بندی کے بعد انتخابات ہوں گے اور جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’عمر خالد کا باپ ہونا کوئی جرم نہیں‘‘: ڈاکٹر ایس کیو آر الیاس
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے اس بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں یوگی نے کہا تھا کہ ڈبلیو پی آئی کے صدر، شمال مشرقی دہلی فسادات کے معاملے میں قید جے این یو کے سابق محقق عمر خالد کے والد ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’میں ایک کل وقتی کانگریس صدر ہوں‘‘: سونیا گاندھی نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کہا
پارٹی کے اندرونی ناقدین کو نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج صبح نئی دہلی میں پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں صاف صاف تقریر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ’’کل وقتی پارٹی کی صدر‘‘ ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ اس لیے ہوا کیوں کہ مرکز نے سب کو مفت کووڈ ویکسین دینے پر پیسہ خرچ کیا:…
مرکزی وزیر برائے پٹرولیم اور قدرتی گیس رمیشور تیلی نے کہا ہے کہ ملک میں ایندھن کی قیمتیں زیادہ اس لیے ہیں کیوں کہ حکومت نے شہریوں کو مفت کووڈ 19 ویکسینیشن فراہم کرنے کے لیے پیسہ خرچ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان میں اب جمہوریت نہیں بلکہ ’’آمریت‘‘ ہے، کسانوں پر منظم طریقے سے حملہ کیا جارہا ہے: راہل…
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کسانوں پر ’’منظم طریقے سے حملہ کیا جا رہا ہے‘‘ اور ہندوستان میں اب ’’آمریت‘‘ ہے، جہاں سیاست دانوں کو اتر پردیش میں لکھیم پور کھیری واقعے کے متاثرین کے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکھیم پور کھیری: پرینکا گاندھی اور کانگریس کے 2 دیگر لیڈروں کے خلاف امن و امان کی صورت حال خراب…
اے این آئی نے سیتاپور کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر کا حوالے سے خبر دی ہے کہ آج اترپردیش میں کانگریس لیڈروں پرینکا گاندھی واڈرا، دیپندر سنگھ ہڈا اور پارٹی کے ریاستی یونٹ کے سربراہ اجے کمار للو سمیت 11 افراد کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹ درج کی گئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی میں اپوزیشن لیڈروں کی غیر قانونی حراست جمہوری اقدار کے خلاف: اشوک گہلوت
یہ کہتے ہوئے کہ اپوزیشن لیڈروں کی غیر قانونی حراست جمہوری اقدار کے خلاف ہے، راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج کانگریس کی پرینکا گاندھی واڈرا اور دیگر کو اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہلاک ہونے والے کسانوں کے خاندانوں سے ملنے سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال ضمنی انتخابات: بھبانی پور میں ممتا بنرجی کو ابتدائی مرحلے میں بڑی برتری حاصل، ٹی ایم سی…
الیکشن کمیشن کے مطابق آج صبح چوتھے راؤنڈ کی گنتی کے بعد بھبانی پور ضمنی انتخاب میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی 12،435 ووٹوں سے آگے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...