آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

کانگریس صدر کے عہدے کے لیے 17 اکتوبر کو تلک بھون میں ووٹنگ: بی پی سنگھ

کانگریس صدر کے عہدے کے لیے 17؍اکتوبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی ایک ٹیم نے منگل کو مہاراشٹر پردیش کانگریس ہیڈکوارٹر تلک بھون کا دورہ کیا تاکہ صدارتی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا جا سکے۔
مزید پڑھیں...

الیکشن کمیشن نے شیوسینا کے ایک ناتھ شندے کی قیادت والے دھڑے کو ’’دو تلواریں اور ڈھال‘‘ کا نشان تفویض…

الیکشن کمیشن نے منگل کے روز مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی قیادت والی پارٹی کے دھڑے بالا صاحبانچی شیو سینا کو ’’دو تلواریں اور ڈھال‘‘ کا نشان الاٹ کیا۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: پولیس نے انتہائی مطلوب عسکریت پسند کی گرفتاری کا دعویٰ کیا

نئی دہلی: جموں وکشمیر پولیس نے شوپیاں میں لشکر طیبہ کے ایک انتہائی مطلوب عسکریت پسند کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد 44 آر…
مزید پڑھیں...

حزب اختلاف کے رہنما کو سیمینار میں شرکت کے لیے پاکستان جانے کی اجازت نہیں

نئی دہلی: ہندوستانی وزارت خارجہ نے راشٹریہ  جنتا دل کے قومی ترجمان و رکن پارلیمنٹ منوج جھا کو 'عاصمہ جہانگیر کانفرنس' میں شرکت کے لیے پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ذراءع کے مطابق راشٹریہ جنتا دل کے رہنما  و  راجیہ  سبھا  کے  رکن…
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے ساتھ بات کرے گی نہ کہ پاکستان کے ساتھ: امت شاہ

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا کہنا ہے کہ ووٹر لسٹ اور دیگر تیاریاں مکمل ہونے کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا جائے گا۔انہوں نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عبداللہ اور مفتی…
مزید پڑھیں...

وزیراعظم مودی کے ریلی کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں سے ‘کیرکٹر سرٹیفیکیٹ ‘طلب ،تنازع…

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی ہماچل پردیش کے دورے پر روانہ ہونے والے ہیں جہاں وہ کلو میں دسہرہ یاترا میں شرکت کریں گے۔ اس دورے کے حوالہ سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے، کیوں وزیراعظم مودی کی تقریب کو کور کرنے والے صحافیوں سے کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں...

گجرات کے وڈودرا میں فرقہ وارانہ تصادم کے بعد 40 افراد گرفتار

نئی دہلی: گجرات کے وڈورا میں گربا کے بعد فرقہ وارانہ تصادم کی اطلاع ہے۔ 'اے این آئی' کی رپورٹ کے مطابق دو گروپوں نے ایک دوسرے پر پتھربازی کی، جس کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچی اور تقریباً 40 افراد کو گرفتار کر لیا۔ علاقہ میں…
مزید پڑھیں...

کانگریس صدر کے انتخاب کی دوڑ میں دگ وجے سنگھ بھی شامل

نئی دہلی ،29ستمبر؍2022:بھارت جوڑو یاترا کے صدر مسٹر سنگھ نے کیرالہ سے یاترا کو بیچ میں ہی چھوڑکردہلی پہنچے ہیں ۔ اخبار نویسوں سے انہوں نے اپنے دہلی آمد کا مقصد بیان کرتے ہوئے کہاکہ ’’میں یہاں کانگریس  کےصدارتی  عہدے کے لیے نامزدگی فارم جمع…
مزید پڑھیں...

پاپولر فرنٹ آف انڈیا غیر قانونی تنظیم قرار، پانچ سال کی پابندی عائد

نئی دہلی، 28؍ستمبر2022:مرکزی وزارت داخلہ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی)اور اس سے منسلک تنظیموں کو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر غیر قانونی تنظیم قرار دیتے ہوئے اس تعلق سے ایک سرکاری نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا ہے۔وزارت نے اس…
مزید پڑھیں...

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ولی عہد کو وزیراعظم مقرر کیا

نئی دہلی، 28؍ستمبر2022: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کیا ہے، سعودی پریس ایجنسی نے ایک شاہی فرمان کے حوالے سے یہ خبر دی ۔دریں اثناء،شاہ نے منگل کو کابینہ میں…
مزید پڑھیں...