آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جماعت اسلامی ہند نے  ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں فرقہ وارانہ تشدد کی مذمت کی، غیر جانبدارانہ…

نئی دہلی۔02اگست :۔ہریانہ کے نوح اور گروگرام اضلاع میں ہوئے حالیہ فرقہ وارانہ تشدد  میں چار لوگوں کی جانیں چلی گئیں ،جس میں دو ہو گارڈ بھی شامل ہیں جو اپنی سیکورٹی پر مامور تھے ،اس کے علاوہ گرو گرام میں ایک مسجد میں شر پسندوں کے ذریعہ…
مزید پڑھیں...

چلتی ٹرین میں آر پی ایف کانسٹیبل کے ذریعے تین مسلمان مسافروں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے جماعت…

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے انڈین ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کانسٹیبل کے ذریعہ چلتی ٹرین میں تین مسلم شہریوں کو اور آر پی ایف کے ایک افسر کا گولی مار کر قتل کرنے کی مذمت کی۔ آر پی ایف کانسٹیبل نے اپنے سینئر اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو…
مزید پڑھیں...

’’نوح میں وی ایچ پی کے جلوس پر حملہ بڑی سازش کا حصہ لگتا ہے‘‘، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر…

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے منگل کو کہا کہ نوح میں وی ایچ پی کے جلوس پر حملہ ایک بڑی سازش کا حصہ لگتا ہے اور زور دے کر کہا کہ قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں...

منی پور تشدد: سپریم کورٹ نے ریاست میں امن و امان کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا، ڈی جی پی کو…

چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ تشدد کے معاملات میں ابتدائی معلومات کی رپورٹس داخل کرنے میں کافی تاخیر ہوئی ہے اور ان میں تحقیقات سست روی کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیں...

جے پور-ممبئی ٹرین میں بہیمانہ واردات کا ملزم آر پی ایف جوان کیا واقعی ذہنی مریض ہے؟

نئی دہلی ،یکم اگست  :۔ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے ایک کانسٹیبل نے اپنے خودکار ہتھیار کا استعمال کرتے ہوئے، ممبئی سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب  جے پور-ممبئی سنٹرل ایکسپریس ٹرین میں جس…
مزید پڑھیں...

ہریانہ: نوح میں وی ایچ پی اور بجرنگ دل کی ریلی کے دوران فرقہ وارانہ تشدد  

نئی دہلی ،یکم اگست :۔ہریانہ کے نوح میں وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔ پیر کو بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد  کا جلوس پر تشدد ہو گیا ،جس میں کم از کم تین افراد کی ہلاکت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔حالات کشیدہ ہیں…
مزید پڑھیں...

 ٹرین میں خاموشی سے نماز پڑ ھ رہے بزرگ کو دیکھ کر ہندو نوجوان بلند آواز سے  پڑھنے لگے ہنومان چالیسا

نئی دہلی،یکم اگست:۔ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا جو بیج بویا گیا ہے اس کا اثر اب ہر جگہ عوامی طور پر نظر آ نے لگا ہے ۔اس سے اب کوئی بھی طبقہ خواہ وہ بزرگ ہو یا نوجوان اچھوتا نہیں رہا ہے ۔سوشل میڈیا پر وائل ایک ویڈیو سے اس بات کا…
مزید پڑھیں...

’’اکثر ہندو مندر بدھ مت کی خانقاہوں اور مذہبی مقامات کو منہدم کر کے تعمیر کیے گئے ہیں‘‘، سماج وادی…

سماج وادی پارٹی کے لیڈر سوامی پرساد موریہ نے اتوار کو کہا کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی ہر مسجد میں مندر تلاش کرتی ہے تو لوگ جلد ہی ہر مندر میں بدھ خانقاہیں تلاش کرنا شروع کر دیں گے۔
مزید پڑھیں...