آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

غزہ میں کھلا خاتون کا پہلا باکسنگ سینٹر،چالیس فلسطینی لڑکیاں زیر تربیت

غزہ،24 جنوری:۔ فلسطین میں تمام نا مساعد حالات کے درمیان لوگوں کی طرز زندگی میں تبدیلی آ رہی ہے۔اور اس تبدیلی کے درمیان لڑکیاں بھی خود کو تبدیل کرنے سے روک نہیں پا رہی ہیں۔غزہ علاقے میں فلسطینی خواتین کے لئے پہلا باکسنگ سینٹر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے ایک گھر کے گیراج سے دو بچیوں کو باکسنگ کی تربیت دینے سے شروع ہونے…
مزید پڑھیں...

دارالحکومت دہلی میں سیزن کا سب سے سرد دن،درجہ حرارت1.4 ڈگری سیلسیس درج

نئی دہلی،16جنوری :۔گزشتہ کچھ دنوں سے شمالی ہند میں زبر دست سرد لہر چل رہی ہے ، زبر دست سردی کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔گزشتہ دنوں معمولی راحت کے بعد ایک بار پھر موسم نے انگڑائی لی ہے اور سرد لہر کے ساتھ درجہ حرارت میں زبر دست…

ایم پی: چینی مانجھا فروخت کرتے ہوئے پکڑے جانے کے بعد دو تاجروں کے گھر مسمار کر دیے گئے

اے این آئی نے ہفتہ کو پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مدھیہ پردیش پولیس نے دو تاجروں کے گھروں کو منہدم کردیا، جب وہ مبینہ طور پر چینی مانجھے فروخت کرتے ہوئے پکڑے گئے۔

گجرات: ناڈیاڈ میں بارڈر سیکورٹی فورس کے سپاہی کو مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر مار ڈالا گیا، 7 گرفتار

دی نیو انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق گجرات کے ناڈیاڈ میں ایک بارڈر سیکورٹی فورس کے سپاہی کو مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا، جب اس نے ایک لڑکے کو ڈانٹنے کی کوشش کی جس نے اس کی نوعمر بیٹی کی فحش ویڈیو نشر کی تھی۔

تاج محل کو پہلی بار پراپرٹی ٹیکس اور پانی کے ٹیکس کے نوٹس ملے

این ڈی ٹی وی نے منگل کو رپورٹ کیا کہ تاج محل کو تاریخ میں پہلی بار پراپرٹی ٹیکس اور واٹر ٹیکس کے لیے نوٹس بھیجے گئے ہیں۔ تاہم آثار قدیمہ کے سروے کے حکام نے کہا ہے کہ یہ ایک غلطی ہے اور جلد ہی اس کی اصلاح کر دی جائے گی۔

جے پور: ایک شخص اپنی خالہ کو قتل کرنے اور اس کی لاش ٹکڑوں میں کاٹنے کے الزام میں گرفتار

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ہفتے کے روز کہا کہ انھوں نے جے پور میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس نے اپنی خالہ کو قتل کرنے اور اس کی لاش کے ٹکڑے کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

طالبہ پرتیزاب حملہ:تین ملزمین گرفتار،کلیدی ملزم متاثرہ طالبہ کا دوست تھا:پولیس

دہلی میں سترہ سالہ طالبہ پر ہوئے تیزاب حملے میں دہلی پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق ملزمین نے آن لائن فلپ کارٹ سے تیزاب خریدا اور منصوبے کے مطابق طالبہ پر پھینک دیا۔