آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

طالبہ پرتیزاب حملہ:تین ملزمین گرفتار،کلیدی ملزم متاثرہ طالبہ کا دوست تھا:پولیس

دہلی میں سترہ سالہ طالبہ پر ہوئے تیزاب حملے میں دہلی پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق ملزمین نے آن لائن فلپ کارٹ سے تیزاب خریدا اور منصوبے کے مطابق طالبہ پر پھینک دیا۔

گجرات میں بی جے پی کی تاریخ ساز کامیابی، ہماچل پردیش میں کراری شکست

نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات میں جمعرات کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں حکمراں بی جے پی نے مسلسل ساتویں مرتبہ جیت حاصل  کرنے کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 156 سیٹوں پر کامیابی حاصل  کی۔ کانگریس کو محض 17 سیٹوں پر اور عام آدمی پارٹی کو محض 05…

ایم سی ڈی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت، بی جے پی کو شرمناک شکست کا سامنا

نئی دہلی: دہلی میں برسراقتدار جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی)نے میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی)کے 250 وارڈوں میں سے 134 پر کامیابی حاصل کرکے شاندار جیت درج کی  ہے اور اکثریت کا ہندسہ بہت آسانی کے ساتھ عبور کر لیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ…

اترپردیش: جوڑے کو اپنا تھوک چاٹنے اور عورت کو پیٹنے کے الزام میں ایک گاؤں کا سربراہ گرفتار

اسکرول کی خبر کے مطابق پولیس نے بتایا کہ اتر پردیش کے غازی پور ضلع کے بہریہ آباد گاؤں کے سربراہ کو منگل کے روز ایک جوڑے کو اپنا تھوک چاٹنے اور شادی شدہ عورت کو پیٹنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

مدراس ہائی کورٹ نے مندروں میں موبائل فون پر پابندی لگانے کا حکم دیا

دی نیو انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق مدراس ہائی کورٹ کی مدورائی بنچ نے جمعہ کو ہندو مذہبی اور خیراتی اوقاف کے محکمے سے کہا کہ وہ تمل ناڈو کے تمام مندروں کے اندر موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگائیں تاکہ ’’پاکیزگی اور مذہبی تقدس‘‘ کو…

امریکہ نے القاعدہ اور طالبان کے چار اعلی رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دیا

نئی دہلی: امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ نے برصغیر ہند میں القاعدہ (اے کیو آئی ایس) کے دو لیڈروں اور افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو لیڈروں کو عالمی دہشت گرد کے طور پر قرار دیتے ہوئے ان کے ناموں کا آج اعلان کیا ہے۔ وزیر…

مالیگاؤں بم دھماکہ کیس: سادھوی پرگیہ سمیت دیگر ملزمین نے ڈسچارج عرضداشت واپس لے لی

نئی دہلی:  مالیگاؤں میں 2008میں ہونے والے خوفناک  بم دھماکہ  کےمعاملے کے کلیدی ملزمین سادھوی  پرگیہ سنگھ ٹھاکر، کرنل پروہت اور سمیر کلکرنی کی جانب سے داخل مقدمہ سے خلاصی (ڈسچارج)کی عرضداشت پر آج ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ کے روبرو…

گجرات اسمبلی کی 89 نشستوں کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم

نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ میں ہوئی ووٹنگ کا حتمی نتیجہ آ چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلہ میں سوراشٹر، کچھ اور جنوبی گجرات کی 89 اسمبلی سیٹوں پر یکم دسمبر کو ہوئی ووٹنگ میں مجموعی طور پر 63.31 فیصد ووٹرس نے حق رائے دہی…