ہفت روزہ دعوت - شمارہ 07 ستمبر تا 13 ستمبر 2025
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 07 ستمبر تا 13 ستمبر 2025
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 07 ستمبر تا 13 ستمبر 2025
تازہ ترین
تازہ ترینجماعت اسلامی ہند شیخ پیٹ میں سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے خطاب عام
غزہ کے سات سو دنوں کی وحشت : قتلِ عام، مزاحمت اور عالمی ضمیر کا امتحان
بھاونگر کے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام پرائمری اسکول میں پیش کیے گئے ڈرامے نے اس بات کا احساس دِلایا کہ فنونِ لطیفہ کا استعمال اعلیٰ اخلاقی اقدار کے فروغ اور مثبت رویّوں کی تشکیل کے لیے ہونا چاہیے۔ نیز ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے اسکولوں کے پروگرامز مکمل طور پر غیر جانب دار ہونے چاہئیں اور کسی بھی کمیونٹی کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچنی چاہیے۔
نبی کریم ﷺ کا اصل تعارف ’’رحمت للعالمین‘‘ ہے ، یہ محض لقب یا منصب نہیں، بلکہ منصوبۂ تخلیقِ انسانی کا مرتبۂ کمال پر پہنچا ہوا اخلاقی و تمدنی مشن ہے۔ ہر مسلمان کا نصب العین اسی رحمت کا ترجمان یعنی \"سفیرِ رحمت\" بن کر دنیا میں اللہ اور اس کے رسول کی نیابت کرنا ہے۔ فرد کی أخروی نجات اور دنیا میں نظامِ رحمت کا قیام ، امت مسلمہ کا مقصدِ وجود اور نصب العین ہے۔
تازہ ترینجی-20 کی صدارت کے دوران بھارت نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ’’پوری دنیا‘‘ ایک کنبہ ہے۔ آفاقیت کے اس پیغام کے ذریعے بھارت نے اپنے تاریخی ورثے اور تنوع میں اتحاد کو دیکھنے اور سمجھنے کی دعوت دی۔ مگر گزشتہ 22 مہینوں میں جس طریقے سے بھارت نے اسرائیلی بربریت کے خلاف واضح تنقید کرنے سے گریز کی پالیسی اختیار کر کے خود ثابت کر دیا کہ ’’وسودھیو کٹمبکم‘‘ کا پیغام محض لفاظی کے علاوہ کچھ بھی نہیں تھا
تازہ ترینمہاراشٹر حکومت کے سخت ضابطے۔عوامی حلقوں کا احتجاج، عدالت سے رجوع
تازہ ترینسنبھل فساد کے دلدل میں یوگی کا انتخابی دنگل
تازہ ترینامریکہ کا 50 فیصد ٹیرف بھارت کی برآمدات پر ایک بڑا جھٹکا ہے۔ اس کے نتیجے میں لاکھوں ملازمتیں متاثر ہوں گی، برآمدی صنعتوں کو نقصان ہوگا اور سماج میں بے روزگاری کا بحران مزید گہرا ہوگا۔ مودی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور سودیشی کے کھوکھلے نعرے اس بحران کو مزید سنگین بنا رہے ہیں۔ اب وقت ہے کہ حکومت محض دعوے اور پروپیگنڈے سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کرے ورنہ یہ بحران نہ صرف معیشت بلکہ پورے سماج کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔

