
!’مارواڑی واپس جاؤ‘ تحریک: تلنگانہ کی معیشت اور ثقافت کو خطرہ
!’مارواڑی واپس جاؤ‘ تحریک: تلنگانہ کی معیشت اور ثقافت کو خطرہ
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

!’مارواڑی واپس جاؤ‘ تحریک: تلنگانہ کی معیشت اور ثقافت کو خطرہ
تازہ ترینسنبھل پر عدالتی کمیشن کی خفیہ رپورٹ برسر عام، ڈیموگرافی بدلنے پر سیاست تیز
تازہ تریننوجوانوں میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری خطرے کی گھنٹی
تازہ ترینمراٹھا ریزرویشن کا معاملہ صرف ریاستی سطح کا نہیں رہا بلکہ یہ پورے ملک کے لیے ایک مثال بن گیا ہے۔ اس سے یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ کیا موجودہ ریزرویشن کی پالیسیاں مستقل حل فراہم کر سکتی ہیں یا سماجی انصاف کے لیے نئی حکمتِ عملیوں کی ضرورت ہے۔ مراٹھا برادری کی تحریک اور OBC برادری کے ردعمل نے ریاست میں سماجی کشیدگی پیدا کر دی ہے، جس سے حکومت کے لیے ایک بڑا چیلنج پیدا ہوا ہے کہ وہ تمام طبقوں کے حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے مسئلے کا آئینی اور متوازن حل نکالے۔
تازہ تریننبی اکرم ﷺ کی زندگی نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ تمام انسانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں ایک اعلی معیار آپ نے قائم کر کے دکھایا ہے۔ جمال جو کہ انسانی فطرت کا حصہ ہے اس لیے اس پہلو سے بھی نبی اکرمؐ نے بہترین نمونہ قائم کر کے بتایا ہے۔ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ جمال انسانی فطرت کا حصہ ہے ،اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ کے نبیؐ نے فرمایا ’’اللہ جمیل ہے اور جمال کو پسند کرتا ہے‘‘ اور جمال انسانی فطرت کا حصہ ہے اور جمالیات کا اعلی ترین نمونہ نبی اکرمؐ کی ذات اقدس میں ہمیں نظر آتا ہے، یہی وج
تازہ ترینکچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ سیرت طیبہ چودہ سو سال پرانی ہے اور عصر حاضر میں کارگر نہیں، لیکن رسول اکرم ﷺ صرف عرب دورِ جاہلیت کے لیے نبی نہیں تھے بلکہ ہر زمانے کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ آپؐ نہ صرف انبیاء کے سردار ہیں بلکہ خاتم النبیین بھی ہیں۔ آپؐ کا پیغام اور سیرت طیبہ قدیم بھی ہے اور جدید بھی۔ قدیم ہونے کا مفہوم اصلاح کی روح سے آگاہ ہونا ہے اور جدید ہونے کا مطلب اس روح کے اظہار کے لیے نئے طریقے اختیار کرنا ہے۔
تازہ ترینامتِ مسلمہ کی نجات کا راستہ صرف قرآن و سنت کی پیروی، شرک و بدعات سے اجتناب اور فرقہ وارانہ تعصبات سے بلند ہو کر اخلاص کے ساتھ انبیائی مشن کو اختیار کرنے میں ہے۔
تازہ تریندعوت کے میدان میں اترنا اپنے آپ کو مقصد کائنات سے اور انسانوں اور جنوں کی تخلیق کے اس مقصد سے ہم آہنگ کرنا ہے، جس کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے اور اس کام پر اللہ کی نصرت نازل ہوتی ہے اور اس کام کے نہ کرنے پر آزمائشوں کا نزول بھی ہوتا ہے۔
تازہ ترینکتاب : جواہر القرآن (جلد اول پارہ ۱تا ۵)
تازہ ترینماہ نور چیمہ کی کہانی طلبہ کے لیے یہ پیغام دیتی ہے کہ ذہانت کے ساتھ محنت، لگن اور زندگی میں توازن کامیابی کی کنجی ہے۔ اگر آپ اپنے شوق کی پیروی کریں، چیلنجوں سے نہ گھبرائیں اور خاندان کی مدد لیں تو کوئی مقصد نا ممکن نہیں۔ ماہ نور کی زندگی سے ثابت ہوتا ہے کہ ذہنی تھکان سے بچنے کے لیے اپنے کام سے لطف اٹھانا اور متوازن طرز زندگی اپنانا ضروری ہے۔

