ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 28 ستمبر تا 04 اکتوبر 2025
تازہ ترینوائرل ویڈیو کی حقیقت: ہندو نہیں، مسلمان نوجوان نے لڑکی کو بچایا
جناب اطلس والا کی اہمیت نہ صرف ان کی خدمات میں بلکہ ان کی مستقل مزاجی اور اصولوں میں بھی ہے۔ قبل از آزادی ہندوستان سے لے کر ممبئی کی بعد از لبرلائزیشن پیچیدہ سیاست تک وہ اپنے اصولوں پر قائم رہے۔ ان کی سوچ یہ تھی کہ پسماندہ طبقات کے لیے ترقی خیرات سے نہیں بلکہ ادارہ سازی، تعلیم، سیاسی شعور اور ایمان کے امتزاج سے ممکن ہے۔ ان کی میراث اسکولوں، کالجوں، مساجد، ہسپتالوں اور ٹرسٹوں میں لکھی گئی ہے، اور ان زندگیوں میں بھی جو انہوں نے پروان چڑھائیں۔
تازہ ترینسیاسیات کے محقق شارق لالیوال کے مطابق، ’’ڈسٹرب ایریا ایکٹ‘‘ صرف پراپرٹی کی خرید و فروخت کو محدود کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ مسلمانوں کے خلاف ذہنوں کو پولرائز کرنے اور سماجی تفریق پیدا کرنے کا آلہ بھی بن چکا ہے۔ مسلم علاقوں میں زمین کی قیمتیں تقریباً تیس فیصد زیادہ ہیں کیونکہ جگہ محدود ہے اور سرکاری اسکیموں میں مسلمانوں کو گھر نہیں دیے جاتے جس سے یہ قانون بدعنوانی اور امتیازی سلوک کا جواز فراہم کرتا ہے۔ احمد آباد کا جوہاپورہ اس جبری گھیٹو سازی کی سب سے واضح مثال ہے، جہاں مسلم آبادی محصور کر کے ’’
تازہ ترینجی ایس ٹی پر حکومت کی تعریف میں شکریہ کے اشتہارات
تازہ ترینمثل مشہور ہے ’نادان دوست سے دانا دشمن بھلا‘۔ اس کی تازہ ترین مثال ٹرمپ اور نیتن یاہو کی رفاقت ہے۔ اس احمق دوست نے قطر میں حملہ کرکے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے سب سے بڑے حلیف سعودی عرب کو پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنے پر مجبور کردیا اور اس سے بیٹھے بٹھائے ہندوستان کا نقصان ہوگیا ۔ اس لیے کہ نیتن یاہو کی مودی سے خاص دوستی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی اسرائیلی سربراہ نیتن یاہو کی رفاقت کا یہ عالم ہے کہ حالیہ سالگرہ کے موقع پر آخرالذکر نے کوئی پیغام لکھنے کے بجائے ایک خصوصی ویڈیو جاری
تازہ تریناگر ہم بنگلہ دیشی ہیں تو حکومت نے ہمیں گھر کیوں دیے؟

