تازہ ترین

ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

کل 1125 مضامین
تازہ ترین

غضِ بصر: معاشرتی فلاح کا پہلا قدم

پورن فلمیں آسانی سے فراہم ہونے کی وجہ سے مسلم معاشروں میں بھی زنا عام ہوتا جا رہا ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ امتِ مسلمہ اجتماعی طور پر فحاشی کے اس سیلاب کو روکنے کے لیے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑنے کا کام کرتی۔انسانوں میں سے جو لوگ صحیح سوچ کے حامل ہیں ان کو ساتھ لے کر مسلم قوم ملکی سطح پر مہم چلاتی اور فحاشی کے نقصانات سے انسانیت کو آگاہ کرتی۔ بھارت میں اگر مسلمان اس طرح کی مہمات چلائیں تو اس کو مسلم ایشو بنا کر نظر انداز کر دیا جائے گا۔ اس لیے معاشرہ میں اخلاقی حس رکھنے والوں کو لے کر ایسی مہم

دعوت نیوز11 ستمبر 2025
تازہ ترین

آن لائن جوّا پر پابندی خوش آئند

بے شک جوے کے علاوہ دنیا میں شراب نوشی، منشیات، سگریٹ نوشی اور دیگر غیر صحت مند جنسی عادات بھی بڑے مسائل ہیں۔ اگر حکومت کو عوام کی جانوں کی حقیقی فکر ہے تو ان پر بھی مؤثر پابندی لگانی ہوگی۔ خاص طور پر اسلام اور ہندو مت جو بھارت کے دو بڑے مذاہب ہیں، ان کے ماننے والوں کو چاہیے کہ وہ آپس میں مل کر ان خبیث عادات کی روک تھام کے لیے مہمات شروع کریں۔ یہ نہ صرف لاکھوں افراد کی جانیں بچائے گا بلکہ معاشرے میں ہم آہنگی اور خیر سگالی کو بھی فروغ دے گا۔ کارپوریٹ دنیا یقینی طور پر اس راہ کی سب سے بڑی رکاوٹ

دعوت نیوز11 ستمبر 2025
تازہ ترین

پچاس فیصد ٹیرف کا جھٹکا: فیکٹریاں بند، نوکریوں پر آفت

تریچور جو تمل ناڈو کا مشہور ’’ٹیکسٹائل سٹی ‘‘ہے، جہاں سے کپڑا بڑی مقدار میں امریکہ کو ایکسپورٹ کیا جاتا تھا، اب امریکی ٹیرف بم کے نتیجے میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ نوکریاں ختم ہونے کے قریب ہیں۔ سورت کی ٹیکسٹائل ملیں اور دہلی این سی آر کے ٹیکسٹائل مراکز میں بھی پیداوار متاثر ہوئی ہے، جہاں ڈھائی لاکھ افراد کے روزگار کو خطرہ لاحق ہے۔ سورت میں ہیرے کی کٹنگ اور پالش کا کام کرنے والے پچھتر ہزار کاریگروں کی ملازمتیں بھی خطرے میں ہیں۔

دعوت نیوز11 ستمبر 2025
تازہ ترین

تک ایک صدی کی سازش : Pax Israelica بالفور اعلامیہ سے

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر محمد سہراب نے جماعت اسلامی ہند کے ایک خصوصی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم اور ان کے عالمی اثرات پر ایک فکر انگیز اور علمی تجزیہ پیش کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیل کے حقیقی عزائم کو بے نقاب کرنا اور ان افسانوی بیانیوں کو چیلنج کرنا آج مسلم دنیا کی فکری اور عملی ذمہ داری ہے۔ اپنی تقریر میں انہوں نے اسرائیل کی نظریاتی بنیادوں، تاریخی و مذہبی جواز تراشیوں اور مغربی دنیا کے کردار پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔لہٰذا ہفت روزہ دعوت کے قارئین کے استف

دعوت نیوز11 ستمبر 2025
تازہ ترین

محاصرہ در محاصرہ؛ صہیونی سازش میں سیرت نبوی سے سبق

سوال یہ ہے کہ غزہ کے مظلوموں سے متعلق اتنی زیادہ رپورٹیں آ رہی ہیں، تصاویر گردش کر رہی ہیں، ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جو دل دہلا دینے والی ہیں، جب کہ ان میں سے ایک ویڈیو اور ایک تصویر بھی انسانی ضمیر کو جگانے کے لیے کافی ہے۔ بچوں کی ایسی تصویریں آ رہی ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے کہ کیا کوئی انسان دوسرے انسان پر اس قدر ظلم وستم ڈھا سکتا ہے کہ معصوم بچے دودھ کو ترس رہے ہیں، لیکن ان کا دودھ روکا جا رہا ہے، چھوٹے چھوٹے بچے ایک لقمہ کے لیے تڑپ رہے ہیں، لیکن ان سے غذا روکی جا رہی ہے، مگر دنیا کے حکم ر

دعوت نیوز11 ستمبر 2025
ADAdvertisement
ADAdvertisement