
پہلگام میں دہشت گرد حملے کے دوران انسانیت کا روشن چہرہ
پہلگام میں دہشت گرد حملے کے دوران انسانیت کا روشن چہرہ
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

پہلگام میں دہشت گرد حملے کے دوران انسانیت کا روشن چہرہ
تازہ ترینانڈیا 2047:بھارتی مسلمانوں کے لیے روڈ میپ
تازہ ترینمسلمان ہندوستان میں حملہ آور نہیں بلکہ اس ملک کے وارث ہیں :سید سعادت اللہ حسینی
تازہ ترینبھارت میں اس سال مانسون اوسط سے بہتر رہنے کی پیش گوئی ہے، جس سے کسانوں میں امید اور شہری انتظامیہ میں چیلنج کا احساس بڑھ گیا ہے۔یہ بارشیں ایک طرف فصلوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کر سکتی ہیں تو دوسری طرف شہری علاقوں میں سیلاب، ٹریفک جام اور دیگر مسائل کا باعث بن سکتی ہیں۔گزشتہ برس کی خشک سالی کے بعد یہ مانسون زمین کی پیاس بجھانے والا ثابت ہو سکتا ہے، تاہم موسمیاتی تغیر اور کمزور شہری ڈھانچے کے باعث حکومت کے لیے ایک کڑی آزمائش بھی ہوگا۔
تازہ ترینقرآن میں تکرار مختلف سیاق و سباق میں آتی ہے اور قرآنی بیانیے میں خوبصورتی اور دلکشی پیدا کرتی ہے جس نے ماہرین لسانیات، مبصرین، اسکالروں اور علماء وفضلاء کو ہمیشہ متاثر کیا ہے۔ کیا عرب اور کیا عجم جس نے بھی قرآن کو پڑھا ہے وہ اس کے متن کی دلکشی اور خوبصورتی و رعنائی سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکا ہے۔ قرآن ہمیشہ اسی طرح اپنے قاری کو متاثر کرتا رہے گا، نہ اس کی رعنائی و دلکشی میں کچھ فرق آئے گا اور نہ اس کے معانی کبھی از کار رفتہ قرار دیے جا سکیں گے۔
تازہ تریناہل غزہ کے بارے میں مقتدرہ فلسطین (PA)کا رویہ پہلے بھی خاصا مشکوک تھا اور اپنی نجی مجلسوں میں مقتدرہ کے سربراہ محمود عباس سات اکتوبر 2023 کے طوفان الاقصیٰ کی دبے الفاظ میں مذمت کرتے رہے ہیں لیکن 23 اپریل کو قومی ٹیلی ویژن پر مغلظات سے بھرا ہوا ان کا خطاب غزہ خالی کرانے کے بارے میں اسرائیلی حکمت عملی میں PAکی شراکت داری کا پتہ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا ’کتے کے بچو! قیدیوں کو رہا کر کے ہتھیار رکھو اور دفع ہو جاؤ تاکہ اسرائیل کو نسل کشی کا موقع نہ ملے۔ تمہاری وجہ سے اہل غزہ مارے جارہے ہیں‘۔
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 27 اپریل تا 03 مئی 2025
تازہ ترینجماعت اسلامی ہند کے مرکزی مجلس نمائندگان کا ملکی و بین الاقوامی امور پر واضح موقف
تازہ ترینآئین میں اردو سمیت مختلف زبانوں کے حقوق کی ضمانت دی گئی ہے، اور ہندی کو سرکاری زبان کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے، مگر اقلیتی زبانوں کے تحفظ کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ججوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ زبان کو کسی پر مسلط نہیں کیا جانا چاہیے، کیونکہ یہ قومی یکجہتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ اردو کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اسے سیاسی اور مذہبی بنیادوں پر تعصب کا سامنا ہے اور اس کے اپنے حلقوں نے بھی اسے کم ہی تکریم دی ہے۔

