ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 04 اپریل تا 10 مئی 2025
تازہ تریناگر دنیا میں ہمیشہ اچھے حکم راں ہوں تو معرکۂ حق وباطل سردپڑجاتا اور امتحان کا مقصد فوت ہوجاتا جس کے لیے انسانوں کو پیداکیا گیا ہے۔اگر دنیا میں فتح ہمیشہ اہلِ حق کی ہوتی تو سارے لوگ حق کو قبول کرلیتے۔ایسی صورت میں بھی امتحان کا مقصد فوت ہوجاتا۔ مسلم عوام کی بداعمالیوں کی بدولت بطورِ سزاظالم حکم رانوں کو ان کے اوپر مسلط کردیا جاتا ہے۔مشرقِ وسطیٰ میں ظالم حکم رانوں کا تسلط اس لیے بھی ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سے صہیونیوں کی مددکرکے ان کو ایک وقتِ خاص تک ڈھیل دینا چاہتا ہےجس کو قرآن میں حبل م
اردو میڈیم طلبہ کے لیے ایک عمدہ پلیٹ فارم
تازہ ترینسوال یہ ہے کہ جن لوگوں کے گھروں کو مسمار کیا گیا ہے، کیا وہ واقعی مجرم تھے؟ دہشت گردی میں ملوث افراد کے ساتھ کوئی نرمی نہیں ہونی چاہیے، مگر اس سے قبل جرم کی تحقیقات ہونی چاہئیں، شواہد اکٹھے کیے جانے چاہئیں جس کے بعد ان پر مقدمہ چلایا جائے اور سزائیں دی جائیں۔ جب کوئی معاشرہ انسداد دہشت گردی کے مقابلے میں شفاف جانچ اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے کھوکھلے ’انصاف کے نعروں‘ کا انتخاب کرتا ہے تو اس کا فائدہ دہشت گردوں اور ان کے ہینڈلرز کو ہی ہوتا ہے۔ جس طرح پہلگام واقعے کے بعد کھوکھلے نعروں
تازہ ترینیہ بات یقینی ہے کہ بھاجپا پہلگام کے واقعے کو اپنے سیاسی مقصد براری کے لیے ضرور استعمال کرے گی، اس کی تازہ مثال وزیر اعظم مودی کی بہار میں کی گئی تقریر ہے۔ پہلگام کے تناظر میں ملک کو اندرونی طور پر فرقہ پرستی کا چیلنج درپیش ہے، اگر اس پر قابو نہیں پایا گیا تو دہشت گردوں کا جو مقصد تھا وہ پورا ہو جائے گا، ہمارے سیاست دانوں کا یہی اصل امتحان ہے، دیکھتے ہیں کہ ہماری قیادت دہشت گردوں کے گیم پلان کو ناکام بنانے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں۔
تازہ ترینمودی اور بھاگوت کے پارٹی کی صدارت پر جھگڑے کی قیمت پرگیہ ٹھاکر چکا رہی ہے۔آر ایس ایس نے بی جے پی کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر پارٹی کو اپنے قابو میں کرنے کے لیے اپنی پسند کا صدر مقرر کرنے کا ارادہ کیا تو مودی اور شاہ مزید بے چین ہوگئے۔ ایسے میں آر ایس ایس نے مودی کے سب سے بڑے دشمن سنجے بھٹ کا نام آگے کرکے بہت بڑی غلطی کردی ۔ اب اگر پارٹی کا صدر ناگپور کا وفادار ہوجائے تو نہ صرف مودی کو اسی سال اکتوبر میں75سال کی قید کے سبب استعفیٰ دے کر سبکدوش ہونا پڑے گا بلکہ شاہ جی کا مستقبل بھی تاریک
تازہ ترین’’ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدہ ہندوستان کے بحر ہند کے علاقے میں چینی سازشوں کو چیلنج کرنے کے ہندوستان کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ کسی بھی ملک کو ہندوستان کی بحری سرحدوں میں غیر متناسب اثر و رسوخ حاصل کرنے سے روکنے کے لیے ہندوستان کے عزم کو بھی واضح کرتا ہے۔‘‘
تازہ ترینسیاحوں پر حملہ دراصل اسلام اور انسانیت کے خلاف ہے
تازہ ترینکشمیر کے لوگوں نے ہمیشہ کھلے دل سے سیاحوں کا خیر مقدم کیا ہے اور ہم ایسا کرتے رہیں گے۔ بہت سے لوگ ہیں جو کشمیر اور ہماری مہمان نوازی پر پہلگام سانحے کے بعد بھی بھروسا کرتے ہیں۔ ’’ہم ہندوستانی ہیں‘‘ کے نعرے دکانداروں، مزدور پیشہ افراد اور ہوٹل والوں سمیت ہر شخص نے پہلگام میں احتجاجی مارچ نکالا تھا اور ’’ہندوستان زندہ باد‘‘ اور ’’میں ہندوستانی ہوں‘‘کے نعرے لگائے تھے۔ دہشت گردی کے ساتھ طویل جدوجہد کے بعد وادی میں امن آنا شروع ہوا تھا اور پچھلے چند سالوں سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری تھا۔ لیک

