تازہ ترین

ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

کل 1125 مضامین
تازہ ترین

!جنگ بندی اور امن کی امید

حیرت کی بات یہ ہے کہ جنگ بندی کا اعلان نہ تو بھارت نے کیا اور نہ پاکستان نے بلکہ یہ اعلان امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کیا۔ اس سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ ٹرمپ نے مشترکہ اعلان سے پہلے خود یہ قدم کیوں اٹھایا؟ کیا وہ دنیا کو کوئی خاص پیغام دینا چاہتے تھے؟ اصل سوال یہ ہے کہ امریکہ نے یہ کوشش پہلے کیوں نہیں کی اور کشیدگی کے آغاز میں اس کی سنگینی کو کیوں نظرانداز کیا؟ مزید یہ کہ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کو دونوں ممالک کے اختلافات کی جڑ قرار دے کر بھارت کی پالیسی کو چیلنج کیا، حالانکہ بھارت کی دیرینہ پالیسی یہ رہ

دعوت نیوز15 مئی 2025
تازہ ترین

یہ جنگ، جنگ نہیں تھی بھلا تو پھر کیا تھی

ہند۔ پاک جنگ بندی میں ٹرمپ کا کردار! \r\nواشنگٹن :( دعوت انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ (@realDonaldTrump) سے ایک ٹویٹ جاری کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا کہ ریاستہائے متحدہ کی ثالثی میں ہونے والی طویل بات چیت کے بعد بھارت اور پاکستان نے ’’مکمل اور فوری جنگ بندی‘‘ سے اتفاق کر لیا ہے۔ اس ٹویٹ کے ذریعے ٹرمپ نے اس اہم پیش رفت کا اعلان کیا جو دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے لکھا: ’’یونائٹیڈ اسٹیٹس کی ثالثی میں دی

دعوت نیوز15 مئی 2025
تازہ ترین

یو پی ایس سی اور مسلمان

سِول سروسز میں مسلمانوں کی نمائندگی کے حوالے سے گفتگو کو اب محض کامیاب امیدواروں کی گنتی سے آگے بڑھتے ہوئے شرکت کو بڑھانے، اداروں کی تشکیل اور حوصلہ افزائی و تیاری کی ثقافت کو فروغ دینے کی طرف جانا ہوگا۔ ماہرین کے مطابق بہتر نمائندگی کا راستہ شکوے شکایت سے نہیں بلکہ مربوط منصوبہ بندی، معیاری کوچنگ میں سرمایہ کاری اور ہر طبقے کے طلبہ کو بلند خواب دکھا کر ان کی رہنمائی کرنے میں ہے۔

دعوت نیوز15 مئی 2025
ADAdvertisement
تازہ ترین

مذہب کی بنیاد پر معاشی بائیکاٹ: سماجی نفرت کا نیا روپ

آئینی اور قانونی تحفظات\r\n آرٹیکل 15 مذہبی بنیاد پر امتیاز کی ممانعت کرتا ہے۔\r\n آرٹیکل 19(1)(g) ہر شہری کو پیشہ، تجارت یا کاروبار کے انتخاب کی آزادی دیتا ہے۔\r\n آئی پی سی کی دفعات 153A، 295A اور 505 مذہبی منافرت اور اشتعال انگیزی کو جرم قرار دیتی ہیں۔\r\n مہاراشٹر سوشل بائیکاٹ ایکٹ 2016 سماجی بائیکاٹ کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیتا ہے۔\r\n ایسی مہمات سے ہندوستان کی عالمی شبیہ متاثر ہوتی ہے۔ USCIRF، یورپی یونین اور GCC ممالک نے ان معاملات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اس کا اثر غیر ملکی

دعوت نیوز15 مئی 2025
تازہ ترین

مسئلہ کشمیر کا مستقل حل ضروری

صورتحال کی سنگینی صرف عسکری یا سفارتی سطح پر محدود نہیں رہی۔ بھارت نے یک طرفہ طور پر 1960 کے ہند طاس معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔ اس معاہدے کے تحت دریائے سندھ، جہلم اور چناب کے پانی پاکستان کو ملتے رہے ہیں جب کہ بھارت کو بیاس، راوی اور ستلج کے حقوق حاصل ہیں۔

دعوت نیوز15 مئی 2025
ADAdvertisement