
نقد و نظر‘: ایک صحافی کی روحانی و فکری جولانیاں
نقد و نظر‘: ایک صحافی کی روحانی و فکری جولانیاں
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

نقد و نظر‘: ایک صحافی کی روحانی و فکری جولانیاں
تازہ ترینیو بی ایس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارت میں ارب پتیوں کے اثاثے 42 فیصد بڑھ کر 263 فیصد تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ چین میں ارب پتیوں کی تعداد اور ان کے اثاثے کم ہوئے ہیں۔ رپورٹ کا کہنا ہے کہ اگلی دہائی میں بھارت ارب پتیوں کی تعداد کے لحاظ سے چین کے برابر پہنچ سکتا ہے۔
تازہ ترینپیٹا کا قیام جنوری 2000کو ممبئی میں عمل میں آیا تھا ۔اس تنظیم میں اعلیٰ تعلیم یافتہ پیشہ ور، بیورو کریٹس، سیلیبرٹیز، سِول سوسائٹی اور سماج کے سرکردہ افراد شامل ہیں۔ پیٹا ایک ایسی تنظیم ہے جس کی سرگرمیاں بظاہر نام نہاد اشرافیہ تک محدود ہے لیکن اس کے اثرات سماج کے اندر تک نفوذ کر گئے ہیں۔ تنظیم کا بظاہر مقصد یہ ہے کہ پوری دنیا میں جانوروں کا تحفظ کیا جائے اور سبزی خوری کو فروغ دیا جائے۔ تنظیم فرضی بیانیہ قائم کرنے اور رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ PETA گزشتہ پچیس برسوں سے جانورو
تازہ ترینبھارت کی ریاست گجرات سے نکلنے والے اخبار ’’گجرات سماچار‘‘ پر حال ہی میں ای ڈی اور انکم ٹیکس کے محکموں نے کارروائی کی ہے۔ اس بارے میں سابق صحافی دیا شنکر مشرا نے اپنے ایکس ہینڈل سے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’گجرات سماچار‘‘ ایسی ریاست سے نکلتا ہے جہاں صحافت کرنا سب سے زیادہ چینلج بھرا کام ہے، یہ خطرات سے پُر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ای ڈی اور انکم ٹیکس محکموں نے ایک کارروائی میں اخبار کے دفتر پر چھاپہ مارا اور اخبار کے مالک باہو بلی شاہ کو گرفتار کرلیا، لیکن معلوم نہیں کہ یہ خبر میڈیا سے غائب
تازہ ترینایڈورڈ سعید صاحبِ دل انسان تھے۔ ان کے متعلق یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ لبنان کے بارڈر پر اسرائیل کے خلاف احتجاج کے دوران اسرائیلی فورسز پر پتھر بھی پھینکا تھا۔اس پر انہوں نے بعد میں تردید بھی کی تھی، ہو سکتا ہے وہ تردید کسی مصلحت کی بنا کی پر ہو ۔ایڈورڈ کی اصل فکر کو سمجھنے کے لیے ان کی تحریروں کا براہ راست مطالعہ ہونا چائیے۔ انہوں نے فلسطینی کاز اور صیہونیت کے اصل چہرہ کو گہرائی سے مطالعہ کیا اور سمجھا تھا اور اس کو انہوں نے مدلل انداز میں تحریروں کی شکل میں منصئہ شہود پر لایا ت
تازہ ترینCECOT:ایل سلواڈور کی خوفناک جیل \r\nمکمل نام: Centro de Confinamiento del Terrorismo\r\n(دہشت گردی کی قید کا مرکز)\r\nگنجائش : 40,000 خطرناک قیدیوں کے لیے گنجائش\r\nمقام : ٹیکولوکا، سان ویسنٹے، ایل سلواڈور\r\n افتتاح: فروری 2023\r\n نگرانی : 600سے زائد کیمرے، 24/7سخت نگرانی\r\nروشنی: جیل میں ہر وقت لائٹیں آن رہتی ہے تاکہ دن اور رات کا احساس نہ ہو\r\n قانونی رسائی: وکیل یا اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہ ہونے کے برابر\r\n خوراک و لباس: محدود اور سخت ضابطوں کے تحت\r\n ضابطۂ اخلاق: قی
تازہ ترین
تازہ ترینعرب رہنماؤں کو معلوم تھا کہ صدر ٹرمپ کو بڑے اعداد و شمار پسند ہیں چنانچہ انہوں نے منہ مانگا وعدہ کرلیا۔ مثال کے طور پر قطر نے بوئنگ سے جو 160طیارے خریدنے کا وعدہ کیا ہے، ان میں 130کے پرچیز آرڈر کئی سال پہلے جاری ہو چکے ہیں اور اب مزید 30جہاز اگلے 15سالوں میں خریدے جائیں گے یعنی پرانی بوتل میں نئی شراب انڈیل کر قطریوں نے صدر ٹرمپ کے لیے خوشی کا سامان کر دیا۔ سعودی عرب امریکہ سے جو اسلحہ خریدنا چاہتا ہے اس کے لیے کانگریس کی توثیق درکار ہے اور اسرائیل نے ابھی سے ان پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ اس
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 18 مئی تا 24 مئی 2025
تازہ ترین
