
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

تازہ ترینآئندہ دنوں میں بھارت کی سیاست محض انتخابی جلسوں تک محدود نہیں رہے گی بلکہ آئینی ڈھانچے، قومی شناخت اور شہری آزادیوں جیسے بنیادی مسائل پر مرکوز ہوگی۔ ’’سوشلسٹ‘‘ اور ’’سیکولر‘‘ جیسے الفاظ کی آئینی حیثیت، دراصل بھارت کے جمہوری ڈھانچے کی صحت کی جانچ ہے۔ اگر ان الفاظ کو آئین سے نکال دیا گیا تو یہ صرف ایک ترمیم نہیں بلکہ نظریاتی انقلاب ہوگا—جو بھارت کو اس کی سیکولر، جمہوری اور فلاحی ریاست کی بنیادوں سے ہٹا سکتا ہے۔
تازہ ترینکانوڑ یاترا کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ، کیو آر کوڈ کے بہانے شناخت کو لازمی بنانے کے خلاف عرضی داخل
تازہ ترینپورنیہ میں ایک قبائلی خاندان توہم پرستی کی آگ کی نذر
تازہ تریندل کی دھڑکن بند، سیاست شروع۔ ہاسن میں قلبی اموات پر الزامات کی جنگ
تازہ ترینپانچ برسوں سے ایک ماں کا دل دن رات سلاخوں کے پیچھے قید اپنے بیٹے کی خیر کی دعا مانگتا رہا۔\r\nعمر خالد جو دہلی فسادات کے الزام میں گرفتار ہوا اور جس پر یو اے پی اے جیسے سخت قانون کا اطلاق کیا گیا، آج بھی تہاڑ جیل میں قید ہے۔یہ تحریر اس ماں کی ہے جس نے ان برسوں کو صبر اور دعا کے ساتھ گزارا ہے۔\r\nاور جب ملاقات کا موقع ملا تو اس نے لکھا:\r\n’’اپنے بیٹے عمر سے مل کر میری روح کو نئی طاقت ملی‘‘\r\nیہ صرف ملاقات کا ذکر نہیں ہے بلکہ ایک ماں کے دل کی وہ آہ ہے جسے نہ عدالت سن پاتی ہے، نہ حکومت دیکھ پات
تازہ تریناسلام دنیا کا سب سے تیزی سے پھیلنے والا دین
تازہ ترینبرس: مودی اور بھاگوت کے لیے ایک نیا موڑ؟75
تازہ ترینمیڈیکل کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے وزڈم کی نئی پہل
تازہ ترینفلسطین محض ایک سر زمین نہیں، ایک اصول اور آزمائش ہے

