نام نہاد گؤ رکشکوں کے حملوں سے پریشان قریش برادری کا احتجاج،مویشی بازاروں میں مایوسی
نام نہاد گؤ رکشکوں کے حملوں سے پریشان قریش برادری کا احتجاج،مویشی بازاروں میں مایوسی
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں
نام نہاد گؤ رکشکوں کے حملوں سے پریشان قریش برادری کا احتجاج،مویشی بازاروں میں مایوسی
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 20 جولائی تا 26 جولائی 2025
تازہ ترین
تازہ تریننسل کشی کے خلاف اٹھنے والی آواز کو دبانے کے لیے چچا سام بدستور پرعزم ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی مظالم کو \"نسل کشی\" کہنے اور بڑی امریکی کمپنیوں کو اس میں شریک ٹھیرانے کے 'جرم' میں اقوامِ متحدہ کی نمائندہ (Special Rapporteur) محترمہ فرانچیسکا البانیز (Francesca Albanese) پر امریکی حکومت نے پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 'اسرائیل اور امریکہ دونوں، البانیز کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔' البانیز نے عالمی عدالتِ انصاف کے اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی حمایت
تازہ ترینامریکی خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے، نیویارک شہر کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری کے انتخابی مہم کے دوران، ہندوستانی نژاد زہران ممدانی اپنے والد محمود ممدانی کے ورثے کو آگے بڑھاتے ہوئے نظر آتے ہیں، جنہوں نے 9/11 کے بعد دہشت گردی کے لیے اسلامی ثقافت کو موردِ الزام ٹھیرانے والے غالب امریکی بیانیے کو بہادری سے چیلنج کیا تھا اور ان کی والدہ میرا نائر نے فلسطینی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر اسرائیلی فلم فیسٹیول میں اعزازی مہمان بننے کی دعوت کو مسترد کر دیا تھا۔
تازہ تریناسرائیل نے غزہ کے 92 فیصد مکانات، 90 فیصد ہسپتال، 80 فیصد اسکول اور تمام جامعات تباہ کر دیے ہیں۔ کئی علاقے، محلے، مساجد، بازار اور ادارے زمین سے مٹا دیے گئے ہیں، حتیٰ کہ ملبہ بھی ہٹا کر اسرائیل منتقل کر دیا گیا تاکہ واپسی کا کوئی امکان باقی نہ رہے۔یہ تمام اقدامات محض جنگی حالات کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم، مستقل اور دانستہ پالیسی کا حصہ ہیں، جن کا مقصد فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے مکمل طور پر بے دخل کرنا ہے۔ یہ عمل چوتھے جنیوا کنونشن اور روم اسٹیچیوٹ کے تحت جنگی جرم اور نسل کشی کے زمرے میں آتا
سابق مدیر ’دعوت‘ کی شخصیت کے چند نادر گوشے
جرائم کے انسداد کے لیے اخلاقی و مذہبی تربیت ناگزیر: پروفیسر سلیم انجینئر
تازہ ترینآسام میں بنگالی نژاد مسلمانوں کی حالت انتہائی سنگین ہے۔اپوزیشن، حتیٰ کہ نام نہاد مسلم قیادت بھی ان کے ساتھ کھڑے ہونے کی جرأت نہیں کر رہی ہے۔ گزشتہ ایک مہینے میں گوالپوکھر، دھوبری جیسے مسلم اکثریتی اضلاع میں بڑے پیمانے پر انہدامی کارروائیاں ہوئی ہیں۔ جنگل کی زمین کے نام پر کئی دہائیوں سے آباد مسلمانوں کو چشم زدن میں اجاڑ دیا جا رہا ہے، مگر کہیں سے بھی آواز بلند نہیں ہو رہی ہے۔ ۔آج آسام کی قوم پرستی، ہندوتوا قوم پرستی کا نقاب پہن چکی ہے، اور اپنی اخلاقی روح کھو چکی ہے۔ ریاستی وسائل کارپوریٹ
تازہ ترینتنوع کا احترام اور انصاف کا قیام، ملک کے مفاد میں بہترین اقدام

