تازہ ترین

ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

کل 1125 مضامین
تازہ ترین

حکومت کی پالیسیاں: اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے آئینی و مذہبی حقوق پر حملہ

ہندوستان کے موجودہ حالات اس حقیقت کو اجاگر کرتے ہیں کہ ناانصافی اور جبر کا شکار صرف ایک طبقہ نہیں بلکہ مختلف مذاہب اور برادریاں ہیں۔ حکومت کی پالیسیاں کبھی سکھوں کے مذہبی اداروں کو نشانہ بناتی ہیں، کبھی مسلمانوں کے شرعی قوانین میں مداخلت کرتی ہیں اور کبھی پسماندہ طبقات کو ان کے حقوق سے محروم رکھتی ہیں۔ زیر نظر مضمون میں انہی نا انصافیوں کو اجاگر کرتے ہوئے ایک مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے ۔

دعوت نیوز21 اگست 2025
تازہ ترین

مہاراشٹر میں بڑھتے ہوئے ہجومی تشدد کے واقعات۔ ایک سازش کا حصہ

’’جامنیر میں سلیمان کے قتل کے بعد عوامی سطح پر خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ مہاراشٹر کو بھی ’اتر پردیش اور بہار‘ کی طرز پر بدامنی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، جہاں کھلے عام لا اینڈ آرڈر کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ہر سانحے کے بعد وقتی احتجاج ضرور ہوتا ہے، لیکن کوئی منظم تحریک کھڑی نہیں کی جاتی۔ مختلف تنظیموں اور پارٹیوں کی تقسیم کے باعث ان مظاہروں کا خاطر خواہ اثر نہیں پڑ رہا۔‘‘

دعوت نیوز21 اگست 2025
تازہ ترین

کشمیر میں سڑے ہوئے گوشت کے اسکینڈل کا پردہ فاش: ذمہ دار کون؟

میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق نے وادی کشمیر میں سڑے گلے گوشت کی بھاری مقدار کو دیکھ کر شدید تشویش ظاہر کی اور کہا کہ حکومت فوری طور پر اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھے اور مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو حرام یا مضر صحت سڑے گلے گوشت کھلانا ظلم ہے اور اس گھناؤنے مافیا میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق فوری اور سخت سزا دی جانی چاہیے تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو سکے۔ اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس صورتحال کی بڑی وجہ انتظامیہ کی غفلت تو نہیں ہے؟ کیونکہ وادی کشمیر میں اس حوال

دعوت نیوز21 اگست 2025
ADAdvertisement
تازہ ترین

مزاحمتی تحریکات کے تین مراحل

ہمت، شجاعت، صبر و استقامت اور ایمانی طاقت ۔ یہ وہ عناصر ہیں جن کے سامنے دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں بھی سرنگوں ہو جاتی ہیں۔ اہلِ غزہ نے سعادت مند زندگی اور شہادت کی موت کا راستہ چنا ہے ۔ اور یہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

دعوت نیوز21 اگست 2025
ADAdvertisement