
قرآنی مباحث، تفہیم وتجزیہ : اہم موضوعات پر مقالات کا مجموعہ
قرآنی مباحث، تفہیم وتجزیہ : اہم موضوعات پر مقالات کا مجموعہ
ہندوستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں

قرآنی مباحث، تفہیم وتجزیہ : اہم موضوعات پر مقالات کا مجموعہ
تازہ ترین’’خالد کا شیواجی‘‘ صرف ایک فلم نہیں بلکہ ایک فکری مکالمہ ہے جو ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا تاریخ کو ہمیشہ مذہب اور تعصب کے چشمے سے ہی دیکھا جانا چاہیے؟ فلم کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ شیواجی مہاراج صرف ایک ہندو حکم راں نہیں بلکہ انصاف، رواداری اور انسانیت کے علمبردار تھے۔ یہی مثبت پیغام کچھ حلقوں کو برداشت نہیں ہو رہا، کیونکہ وہ اپنی سیاست کو مذہبی تقسیم پر قائم رکھنا چاہتے ہیں۔
تازہ ترینامریکہ میں مہنگائی ایک بار پھر قابو سے باہر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ \"کور انفلیشن\" (Core Inflation) — جو کہ روزمرہ اشیاء جیسے خوراک، توانائی، کرایہ اور بنیادی خدمات کو شامل کرتی ہے — جولائی 2025 میں 2.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو فیڈرل ریزرو کے مقررہ ہدف 2 فیصد سے خاصی زیادہ ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کے سبب متوسط طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے، اور صارفین کی قوتِ خرید میں نمایاں کمی آئی ہے۔
تازہ ترین79 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے کی گئی تقریر میں مختلف پہلو تنازعات کے گھیرے میں
تازہ ترین
تازہ تریننسل کشی کے مقابلے میں غیر جانبداری بھی جرم ہے
تازہ ترینروس نے مغرب پر دوہرے معیار کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں مرنے والے \"ہیرو\" جبکہ غزہ میں مارے جانے والے لوگ صرف \"Collateral Damage\" کہلائے جاتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں بھی غزہ کی صورتحال کو انسانی المیہ قرار دیا گیا ہے مگر عالمی برادری تماشائی بنی ہوئی ہے۔
تازہ ترینلال قلعہ کی فصیل سے آر ایس ایس کی تعریف پر چوطرفہ تنقید
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 17 اگست تا 23 اگست 2025
تازہ ترین
