آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

’’تم مسلمانوں اور عیسائیوں کو کب مارو گے؟‘‘، دہلی میں منعقد ایک تقریب میں ہندو مذہبی پیشوا نے شرکاء…

کئی ہندوتوا گروپوں نے اتوار کو دہلی کے جنتر منتر پر تقریبات منعقد کیں جہاں مسلمانوں اور عیسائیوں کو قتل کرنے کی ترغیب دی گئی۔ دی اسکرول کی خبر کے مطابق سامعین نے بتایا کہ مقررین نے اقلیتی برادریوں کے بارے میں اشتعال انگیز تبصرے کیے۔
مزید پڑھیں...

ترکی اور شام کے متعدد علاقوں میں تباہ کن زلزلہ،300سے زائد افراد ہلاک

انقرہ ،06فروری (ہ س )۔ پیر کی صبح ترکیہ اور شام میں تباہی لے کر آئی۔صبح ہوتے ہیں جنوبی ترکی میں ایک طاقتور زلزلہ محسوس کیا گیا۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ زلزلہ ترکی کے شہر نوردگی سے 23 کلومیٹر مشرق میں…
مزید پڑھیں...

ملک کے آئین میں ہر شخص کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی  مکمل آزادی:مسلم پرسنل لاء بورڈ

لکھنؤ، 05 فروری : ۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اتوار کو  متعدد موضوع بحث مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے لکھنؤ میں ایک اہم  میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔میٹنگ میں آل انڈیا مسلم مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی سمیت 51 ممبران نے…
مزید پڑھیں...

پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا دبئی میں انتقال

دبئی،05فروری :۔ پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا آج 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال ہو گیا۔وہ ایک لمبے عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔پاکستانی میڈیا کے مطابق پرویز مشرف امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے۔ پرویز مشرف نے 1999 میں…
مزید پڑھیں...

جامعہ تشدد معاملہ میں شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا بری

نئی دہلی،04 فروری (ہ س )۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تشدد کے معاملے میں آج دہلی کی ایک عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا کوبری کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق دہلی کی ساکیت کورٹ نے دسمبر 2019 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ…
مزید پڑھیں...

دو برسوں کی لمبی لڑائی کے بعد جیل سے رہا ہوئے صدیق کپن

نئی دہلی،02فروری:۔کیرالہ  سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیق کپن آج بالآخر دو برسوں کی لمبی لڑائی اور جدو جہد کے بعد جیل سے رہا ہو گئے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  ایک دن پہلے، لکھنؤ کی ایک خصوصی عدالت نے ان کے خلاف دو مقدمات میں ضمانت ملنے کے…
مزید پڑھیں...

بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہے: سیتا رمن

نئی دہلی،یکم فروری :۔ مودی حکومت کے دوسرے مرحلے کا آخری بجٹ آج ایوان میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیش کیا۔ بدھ کے روز لوک سبھا میں 24-2023 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نے خطاب میں بجٹ کی خصوصیات اور مرکزی حکومت کے آئندہ کے…
مزید پڑھیں...

امرت کال ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کا دور ہے: مرمو

نئی دہلی،31 جنوری :۔پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن سینٹر ہال میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے آج صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کا امرت کال ملک کے ہر شہری کے لئے اپنی ذمہ داری کو عروج پر پہنچانے…
مزید پڑھیں...

رعنا ایوب کی عدالتی کارروائی معطل کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ  

نئی دہلی،31 جنوری:۔معروف مصنفہ اور صحافی رعنا ایوب  کی درخواست پر  سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں غازی آباد کی عدالت کی طرف سے شروع کی گئی کارروائی کو منسوخ کرنے  پراپنا حکم محفوظ کر لیا ہے۔سپریم کورٹ نے  ای ڈی اور ایوب کے دلائل سننے…
مزید پڑھیں...

پاکستان:دوران نماز مسجد میں خود کش دھماکہ،امام مسجد سمیت 28افراد شہید

پشاور30جنوری:۔پاکستان کے شہر پشار میں آج ظہر کی نماز کے دوران خود کش دھماکہ میں مسجد کے مام اور پولیس اہلکاروں سمیت 28 افراد شہید ہو گئے۔پاکستانی میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ پشار کے پولیس تھانہ لائنز واقع مسجد میں ہوا۔ابتدائی اطلاعات …
مزید پڑھیں...