آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

ملک میں بنیاد پرستی کے بڑھتے رجحان کے درمیان ’راشٹریہ دھرم‘ کا راگ

نئی دہلی،30جنوری(دعوت ڈیسک)ملک میں بڑھتے بنیاد پرستی کے رجحان میں کمی کے بجائے اضافہ ہی ہو رہا ہے ۔مذہبی انتہا  پسندی اور نفرت کی آندھیوں میں آئے دن اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے  ۔ہندو قوم پرستی میں اضافہ،ہجومی…
مزید پڑھیں...

اُڈیشہ کے وزیر صحت کو پولیس اہلکار نے ماری گولی ،اسپتال میں داخل

نئی دہلی،29جنوری :۔اُڈیشہ کے جھارسوگوڑا ضلع کے برج راج نگر کے قریب وزیر صحت نابا داس کو  ایک پولیس اہلکار نے گولی مار دی ۔ایک رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وزیر صحت  نابا داس برج راج نگر کے گاندھی چوک میں ایک پروگرام میں…
مزید پڑھیں...

اسرائیلی حملوں کے بعد فلسطین میں صورتحال کشیدہ،سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

یروشلم ،28جنوری :۔مقبوضہ بیت المقدس میں جنین کیمپ میں مسلسل اسرائیلی فوج کے حملوں کے بعد فلسطین کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔اس کشیدگی کے درمیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بھی متحرک ہو گئی ہے اور تازہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہنگامی اجلاس…
مزید پڑھیں...

یوم جمہوریہ:کرتویہ پتھ پر ہندوستانی شان و ثقافت کا شاندار مظاہرہ

نئی دہلی،26 جنوری :۔ہندوستان آج 26 جنوری کو اپنا 74واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔پورا ملک حب الوطنی کے رنگ  میں رنگا ہوا نظر آ رہا ہے ۔مدارس سے لے کر اسکولوں تک اور دفاتر سے لے کر دکانوں تک ترنگے کا رنگ نظر آ رہا ہے۔یوم جمہوریہ کے موقع…
مزید پڑھیں...

  جامعہ پہنچا بی بی سی  دستاویزی فلم کا تنازعہ،تمام مرکزی دروازے بند ،چار طالب علم حراست میں لئے گئے

نئی دہلی،25جنوری :۔گجرات فسادات کے تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دور حکومت پر مبنی  بی بی سی کی دستاویزی فلم پر جاری تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔گزشتہ شب جے این یو میں اسکریننگ کے دوران ہوئی ہنگامہ آرائی کے بعد آج…
مزید پڑھیں...

گجرات فسادات:دو بچوں سمیت 17 افراد کے قتل کے 22 ملزمین عدالت سے بری

نئی دہلی،25جنوری:۔گجرات میں 2002 میں گودھرا سانحہ کے بعد ہونے والے مسلم کش فسادات کے ایک واقعہ میں دو بچوں سمیت اقلیتی برادری کے 17افراد کو قتل کرنے کے ملزم22 افراد کو عدالت نے آج ثبوت کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔یہ فیصلہ…
مزید پڑھیں...

سرجیکل اسٹرائیک پر دگ وجے سنگھ کے بیان سے متفق نہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی،24 جنوری :۔سرجیکل اسٹرائیک پر کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ کے  متنازعہ بیان پر ہنگامہ برپا ہے ، بی جے پی کے سینئر لیڈر روی شنکر پرساد نے پریس کانفرنس کر کے کانگریس پارٹی پر حملہ کیا ہے اور راہل گاندھی کا نام لے کر سوال…
مزید پڑھیں...

حجاب معاملہ :چیف جسٹس کی معاملے کی جلد سماعت کی یقین دہانی،تین ججوں کی بینچ کی تشکیل پر غور

نئی دہلی،23 جنوری:۔کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ حجاب پر پابندی  کے معاملے  میں آج عرضی گزاروں نے سپریم کورٹ سے جلد سماعت کی درخواست کی جس پر چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ نے جلد سماعت کی یقین دہانی  کراتے ہوئے تین ججوں کی بینچ کی…
مزید پڑھیں...

 اسلحہ کے ساتھ وزیر اعظم کے عوامی اجلاس میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

ممبئی،21 جنوری :۔مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں وزیر اعظم نریندر مودی چل رہے اجلاس میں اس وقت افراتفری پھیل گئی جب سیکورٹی اہلکاروں نے ایک شخص کو بندوق لے کر جانے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ سیکیورٹی چیکنگ کے دوران اس شخص کو گیٹ پر ہی…
مزید پڑھیں...

مراد آباد:برقعہ پوش طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روکنے پر ہنگامہ

مراد آباد،19جنوری:۔ملک میں مسلم طالبات کے ذریعہ تعلیمی اداروں میں حجاب اور برقعہ کے استعمال پر جاری تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں  لےرہا ہے ۔آئے دن ایسے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں جہاں کالج اور اسکول انتظامیہ کے ذریعہ مسلم طالبات کر…
مزید پڑھیں...