آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

  ہفت روزہ’ دعوت ‘کے قارئین کیلئے اہم اطلاع

عزیز قارئین کرام !جماعتِ اسلامی ہند کی نئی چارسالہ میقات 2023ء تا 2027ء کے لیے مرکز سے لے کر مقامی سطح تک امراء و ذمہ داران کے انتخاب و تقرر کا مرحلہ تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ ہفت روزہ دعوت کے ان کالموں میں نو منتخب امرائے حلقہ جات کے…
مزید پڑھیں...

سید سعادت اللہ حسینی دوبارہ جماعت اسلامی ہند کے امیر منتخب

نئی دہلی،29اپریل:۔ ملک کی معروف اور متحرک تنظیم جماعت اسلامی ہند کے امیر کے  انتخاب  کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔  جس میں موجودہ امیر سید سعادت اللہ حسینی کو دوبارہ جماعت اسلامی ہند کا امیر (قومی صدر) منتخب کر لیا گیا ہے۔ انہیں جماعت کی 162 رکنی…
مزید پڑھیں...

عید الفطر کے موقع پر طلباء اور ان کے والدین کے لیے چند اہم مشورے

عید کے پُرمسرت موقع پر مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند کے ڈائریکٹر سید تنویر احمد نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں طلباء اور ان کے والدین کی چند اہم نکات کی طرف توجہ مبذول کرائی۔
مزید پڑھیں...

مذہبی جلوس کی آڑ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کا رونما ہونا انتہائی افسوسناک

نئی دہلی،06اپریل:۔گزشتہ روز ملک کی مختلف ریاستوں میں رام نومی کے موقع پر پیش آنے والے فرقہ وارانہ فسادات اور تشدد کے واقعات پر ملک کا انصاف پسند طبقہ فکر مند ہے ۔مختلف ملی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے خاص طور پر مذہبی تہواروں پر انسانی…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش:سرکاری ملازمت میں بڑے پیمانے پر بد عنوانی، آر ایس ایس سے  وابستہ امیدواروں کی تقرری

نئی دہلی،31 مارچ:۔۔مرکز میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد اپوزیشن جماعتوں اور دیگر آزاد تنظیموں کی جانب سے پرزور طریقے سے یہ الزامات عائد کئے جا تے رہے ہیں کہ حکومت ملازمتوں میں تعصب کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔اصول و ضوابط کو نظر اندا ز…
مزید پڑھیں...

آر ایس ایس کی طلبہ تنظیم اے بی وی پی کا جامعہ میں احتجاج ،’بھارت ماتا کی جے ‘ کی نعرے بازی

نئی دہلی،14 مارچ: نئی دہلی کے جامعہ نگر میں واقع مرکزی یونیور سٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آج اس وقت افرا تفری اورہنگامہ خیزماحول پیدا ہو گیا جب بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ طلبہ تنظیم اے بی وی پی کے سیکڑوں طلبہ کا گروپ جامعہ کے مرکزی…
مزید پڑھیں...

ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

ریاض ،10 مارچ :ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری برسوں کی خلیج کم ہونے کے آثار نمایاں طور پر نظر آ رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی…
مزید پڑھیں...

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کے انتخاب کے سلسلے میں عدالت عظمیٰ کا تاریخی فیصلہ

نئی دہلی ،02مارچ :۔ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کے انتخاب کے سلسلے میں آج سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنایا ہے ۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے مطابق اب وزیر اعظم، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور چیف جسٹس آف انڈیا تینوں مل کر چیف الیکشن…
مزید پڑھیں...

’’مونو مانیسر کوئی مجرم نہیں بلکہ گائے کا محافظ ہے، ہندوؤں کو اس کے نقشِ قدم پر چلنا چاہیے‘‘: ہریانہ…

بدھ کو ہریانہ کے پلوال ضلع میں ایک مہاپنچایت میں شرکت کرنے والے ہندوتوا شدت پسندوں نے، ہندوؤں سے بجرنگ دل کے رکن مونو مانیسر کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا، جو راجستھان کے دو مسلم مردوں کے قتل کے ملزمین میں سے ایک ہے۔
مزید پڑھیں...

بی بی سی: انکم ٹیکس محکمہ کی کارروای تیسرے روز بھی جاری، ملازمین کو اگلے احکامات تک گھر سے کام کرنے…

نئی دہلی،16فروری :۔دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ، جو14 فروری کو شروع ہوا تھا،  آج تیسرے روز  بھی جاری ہے۔ اس چھاپے کے حوالے سے بی بی سی بی بی سی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اس…
مزید پڑھیں...