آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
مکہ مکرمہ:حج کے رکن اعظم وقوفِ عرفہ کیلئے میدان عرفات پہنچے عازمین
مکہ مکرمہ ،27جون :۔مکہ مکرمہ کی وادی سفید چادروں سے ڈھک چکی ہے ۔دنیا بھر سے 25 لاکھ سے زائد عازمین حج مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں ۔آج حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفات‘ کی ادائیگی کے لیے فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع ہو گئے ہیں جہاں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مکہ مکرمہ: ساڑھے دس لاکھ بیرونی عازمین حج خیموں کی بستی منیٰ پہنچے
مکہ مکرمہ :26جون:۔
مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا گزشتہ روز اتوار کو طواف قدوم کے ساتھ آغاز ہو چکا ہے ۔را ت سے ہی 10 لاکھ 50 ہزار بیرون ملکوں سے آئے عازمین حج کو منیٰ کی خیمہ بستی پہنچانے کا عمل شروع کردیا گیا ۔ عازمین کی روانگی کا عمل اتوار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حرم شریف: ذی الحجہ کے پہلے جمعہ میں17 لاکھ عازمین کی شرکت
مکہ معظمہ،24 جون :۔حج کے آغاز میں چند دن مزید باقی ہیں ،دنیا بھر سے عازمین حج مکہ میں پہنچ چکے ہیں ،اس دوران مکۃ المکرمہ میں ہر طرف عازمین حج کا اجتماع نظر آ رہا ہے ۔کورونا کے بعد پہلی مرتبہ ہے جب اتنی بڑی تعداد میں پوری دنیا سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہندکا اڈیشہ ٹرین حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ
نئی دہلی،04جون :۔اڈیشہ میں پیش آئے صدی کے سب سے خوفناک اور سب سے بڑے ٹرین حادثے پر ہر شخص غمزدہ ہے ۔مختلف اداروں اور تنظیموں کی جانب سے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ملک کی معروف سر کردہ ملی تنظیم جماعت اسلامی ہند نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مسلم پرسنل لاءبورڈ کے پانچویں صدر منتخب
ممبئی،04جونہندوستان میں مسلمانوں کا نمائندہ ادارہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نئے صدر کا انتخاب عمل میں آ گیا ہے ۔گزشتہ ماہ مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال کے بعد یہ اہم عہدہ خالی تھا ۔رپورٹ کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ادراک فاؤنڈیشن ٹیم کے زیر اہتمام اسلامی تاریخ سیریز کا پہلا لیکچر آج
نئی دہلی ،28مئی:۔دینی و ملی اور تعلیمی میدان میں سر گرم متعدد اداروں کی جانب سے وقتاً فوقتاًدینی ،اصلاحی اور تعلیمی امور پر لیکچر سیریز کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔جس سے عمومی طور پر لوگ مستفید ہوتے ہیں ،اسی سلسلے میں ادراک فاؤنڈیشن ٹیم کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایس آئی او کی جانب سے ’’محمد مسلم مینٹرشپ پروگرام فار اردو جرنلزم‘ کا آغاز
نئی دہلی ،27 مئی :۔اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے انڈین انسٹیٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن (آئی آئی ایم سی) کے پی جی جرنلزم اِن اردو کورس کے لیے مینٹرشپ پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔ آئی آئی ایم سی صحافت کے شعبے میں ملک کا ایک باوقار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہفت روزہ’ دعوت ‘کے قارئین کیلئے اہم اطلاع
عزیز قارئین کرام !جماعتِ اسلامی ہند کی نئی چارسالہ میقات 2023ء تا 2027ء کے لیے مرکز سے لے کر مقامی سطح تک امراء و ذمہ داران کے انتخاب و تقرر کا مرحلہ تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ ہفت روزہ دعوت کے ان کالموں میں نو منتخب امرائے حلقہ جات کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سید سعادت اللہ حسینی دوبارہ جماعت اسلامی ہند کے امیر منتخب
نئی دہلی،29اپریل:۔
ملک کی معروف اور متحرک تنظیم جماعت اسلامی ہند کے امیر کے انتخاب کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ جس میں موجودہ امیر سید سعادت اللہ حسینی کو دوبارہ جماعت اسلامی ہند کا امیر (قومی صدر) منتخب کر لیا گیا ہے۔ انہیں جماعت کی 162 رکنی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عید الفطر کے موقع پر طلباء اور ان کے والدین کے لیے چند اہم مشورے
عید کے پُرمسرت موقع پر مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند کے ڈائریکٹر سید تنویر احمد نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں طلباء اور ان کے والدین کی چند اہم نکات کی طرف توجہ مبذول کرائی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...