آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

عید الاضحیٰ صبرو استقامت کا پیغام دیتی ہے

نئی دہلی،29جون: عید الاضحیٰ کے مبارک موقع پر امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے اہل وطن کے لیے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ " آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس عید کو ہم سب کے…
مزید پڑھیں...

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ  عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی

نئی دہلی ۔28 جون :۔سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جو ش و خروش کے ساتھ منائی گئی ، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے اور لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید ادا کی۔ ان روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کے…
مزید پڑھیں...

تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ متحد ہو جائیں،یہی اللہ کا حکم ہے:شیخ یوسف بن محمد سعید

مکہ مکرمہ،27جون :مکہ مکرمہ کی وادیاں سفید چادر میں لپٹی ہوئی ہیں، دنیا بھر سے تشریف لانے والے 25 لاکھ فرزندان توحید مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ حج کے دوسرے دن دنیا بھر سے عازمینتلبیہ کیصدائیں بلند کرتے حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے…
مزید پڑھیں...

 مکہ مکرمہ:حج کے رکن اعظم  وقوفِ عرفہ کیلئے میدان عرفات  پہنچے عازمین

مکہ مکرمہ ،27جون :۔مکہ مکرمہ کی وادی سفید چادروں سے ڈھک چکی ہے ۔دنیا بھر سے 25 لاکھ سے زائد عازمین حج مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں ۔آج حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفات‘ کی ادائیگی کے لیے فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع ہو گئے ہیں جہاں…
مزید پڑھیں...

مکہ مکرمہ: ساڑھے دس لاکھ بیرونی عازمین حج خیموں کی بستی منیٰ پہنچے

مکہ مکرمہ :26جون:۔ مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا گزشتہ روز اتوار کو طواف قدوم کے ساتھ آغاز ہو چکا ہے ۔را ت سے ہی 10 لاکھ 50 ہزار بیرون ملکوں سے آئے عازمین حج کو منیٰ کی خیمہ بستی پہنچانے کا عمل شروع کردیا گیا ۔ عازمین کی روانگی کا عمل اتوار…
مزید پڑھیں...

حرم شریف: ذی الحجہ کے پہلے جمعہ میں17 لاکھ عازمین کی شرکت

مکہ معظمہ،24 جون :۔حج کے آغاز میں چند دن مزید باقی ہیں ،دنیا بھر سے عازمین حج مکہ میں پہنچ چکے ہیں ،اس دوران مکۃ المکرمہ میں ہر طرف عازمین حج کا اجتماع نظر آ رہا ہے ۔کورونا کے بعد پہلی مرتبہ ہے جب اتنی بڑی تعداد میں پوری دنیا سے…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہندکا اڈیشہ ٹرین حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ  

نئی دہلی،04جون :۔اڈیشہ میں پیش آئے صدی کے سب سے خوفناک اور سب سے بڑے ٹرین حادثے پر ہر شخص غمزدہ ہے ۔مختلف اداروں اور تنظیموں کی جانب سے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ملک کی معروف سر کردہ ملی تنظیم  جماعت اسلامی ہند نے…
مزید پڑھیں...

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مسلم پرسنل لاءبورڈ کے  پانچویں  صدر منتخب

ممبئی،04جونہندوستان میں مسلمانوں کا نمائندہ ادارہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نئے صدر کا انتخاب عمل میں آ گیا ہے ۔گزشتہ ماہ مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال کے بعد یہ اہم عہدہ خالی تھا ۔رپورٹ کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا…
مزید پڑھیں...

ادراک فاؤنڈیشن ٹیم کے زیر اہتمام اسلامی تاریخ سیریز کا پہلا لیکچر آج

نئی دہلی ،28مئی:۔دینی و ملی اور تعلیمی میدان میں سر گرم متعدد اداروں کی جانب سے وقتاً فوقتاًدینی ،اصلاحی اور تعلیمی امور پر لیکچر سیریز کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔جس سے عمومی طور پر لوگ مستفید ہوتے ہیں ،اسی سلسلے میں ادراک فاؤنڈیشن ٹیم کی…
مزید پڑھیں...

ایس آئی او کی جانب سے ’’محمد مسلم مینٹرشپ پروگرام فار اردو جرنلزم‘ کا آغاز

نئی دہلی ،27 مئی :۔اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے انڈین انسٹیٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن (آئی آئی ایم سی) کے پی جی جرنلزم اِن اردو کورس کے لیے مینٹرشپ پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔ آئی آئی ایم سی صحافت کے شعبے میں ملک کا ایک باوقار…
مزید پڑھیں...