آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

گیانواپی مسجد: فیصلے کے دن کیس الہ آباد ہائی کورٹ کی نئی بنچ کو منتقل کر دیا گیا

اس معاملے میں فیصلہ ایک مختلف بنچ کے ذریعہ محفوظ کیے جانے کے ایک ماہ بعد وارانسی کی گیانواپی مسجد سے متعلق کچھ مقدمات کی کارروائی جمعہ کو الہ آباد ہائی کے چیف جسٹس پرتینکر دیواکر کو منتقل کر دی گئی۔
مزید پڑھیں...

مظفر نگر میں مسلم بچے کو پٹوانے کا عمل شرمناک: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی،27اگست:۔مظفر نگر میں مسلم بچے کو دیگر بچوں سے پٹوانے کے معاملے نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے ۔ملک کا ہر طبقہ اس معاملے پر تشویش میں مبتلا ہے اور اس افسوناک واقعہ کی مذمت کر رہا ہے ۔ ملک کی سر کردہ تنظیم جماعت اسلامی ہند…
مزید پڑھیں...

نفرت کا موجودہ ماحول ملک کے لئے انتہائی نقصاندہ

نئی دہلی،06اگست:ملک میں جاری نفرت کے ماحول اور فرقہ وارانہ فسادت کی خبروں سے ملک کا ہر سنجیدہ طبقہ فکر مند اور تشویش میں مبتلا ہے ۔ چاہے وہ ملک کے شمالی خطے میں واقع منی پور میں تین ماہ سے جاری تشدد کا سلسلہ ہو یا پھر حالیہ ہریانہ کے…
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد کے سائنسی سروے کی اجازت دے دی

سروے کا حکم سب سے پہلے وارانسی کی ایک ضلعی عدالت نے 21 جولائی کو مسجد کے احاطے کے اندر پوجا کرنے کا حق مانگنے والے ہندو مدعیان کے ایک گروپ کی درخواست پر دیا تھا۔ تاہم 24 جولائی کو سپریم کورٹ نے اس حکم پر عبوری روک لگا دی تھی اور مسجد کی…
مزید پڑھیں...

 تلنگانہ: این ڈی آر ایف کے ساتھ سیلاب متاثرین کی امداد میں مصروف جماعت اسلامی، ایس آئی او کے…

حیدرآباد ،نئی دہلی،31جولائی :۔حالیہ دنوں میں ملک کی مختلف ریاستوں میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے ندیوں اور دریاؤں میں طغیانی  پیدا ہو گئی ۔ندی اور ڈیم اوور فلو ہونے کی وجہ سے پانی شہروں میں داخل ہو گیا جس کی وجہ سے متعدد ریاستوں میں…
مزید پڑھیں...

 تورات اور بائبل نذر آتش  کرنے کامعاملہ،مسلم نوجوان نے اراد ہ ترک کر کے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

اسٹاک ہوم،16جولائی:۔سویڈن میں گزشتہ روز عید الاضحٰی کے دن ایک عراقی عیسائی نوجوان کے ذریعہ قرآن کو نذر آتش کرنے کے مذموم عمل سے پوری دنیا کے مسلمانوں میں ناراضگی ہے ،مختلف طریقے سے احتجاج کر رہے ہیں۔دریں اثنا ایک شامی نوجوان نے قرآن…
مزید پڑھیں...

یوسی سی پر پرسنل لاء بورڈ نے جاری کیاملک کے ممتازاورسرکردہ ملی رہنماؤں کا بیان

نئی دہلی،08جولائی:۔ملک بھر میں یونیفارم سول کوڈ پر بحث  جاری ہے ،لا ء کمیشن کی جانب سے مانگی گئی رائے کی آخری تاریخ میں محض 6 دن مزید باقی ہیں۔لاء کمیشن نے 14 جولائی تک اعتراضات قبول کرنے کی تاریخ متعین کی ہے ۔ اس سے قبل    آل انڈیا…
مزید پڑھیں...

عید الاضحیٰ صبرو استقامت کا پیغام دیتی ہے

نئی دہلی،29جون: عید الاضحیٰ کے مبارک موقع پر امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے اہل وطن کے لیے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ " آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس عید کو ہم سب کے…
مزید پڑھیں...

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ  عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی

نئی دہلی ۔28 جون :۔سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جو ش و خروش کے ساتھ منائی گئی ، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے اور لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید ادا کی۔ ان روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کے…
مزید پڑھیں...

تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ متحد ہو جائیں،یہی اللہ کا حکم ہے:شیخ یوسف بن محمد سعید

مکہ مکرمہ،27جون :مکہ مکرمہ کی وادیاں سفید چادر میں لپٹی ہوئی ہیں، دنیا بھر سے تشریف لانے والے 25 لاکھ فرزندان توحید مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ حج کے دوسرے دن دنیا بھر سے عازمینتلبیہ کیصدائیں بلند کرتے حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے…
مزید پڑھیں...