آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
یو این ایس سی نے قرارداد منظور کرتے ہوئے طالبان سے کہا کہ وہ افغانستان میں دہشت گردی کو روکیں اور…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں طالبان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی روک تھام کے اپنے وعدوں پر عمل کریں۔ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق پیر کو بھارت کی صدارت میں منظور کی گئی قرارداد میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیری علاحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کا 92 سال کی عمر میں انتقال
جموں و کشمیر کے علاحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی بدھ کی رات سرینگر میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ وہ 92 سال کے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستانی سفیر نے طالبان کے اعلیٰ رہنما سے ملاقات کی، دہشت گردی کے خدشات اور افغانستان سے…
وزارت خارجہ نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ قطر میں ہندوستان کے سفیر دیپک متل نے منگل کو دوحہ میں ایک اعلیٰ طالبان رہنما سے ملاقات کی۔ دو ہفتوں قبل باغی گروپ کے افغانستان پر قبضے کے بعد سے یہ کسی بھارتی سفارت کار اور طالبان کے درمیان پہلی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آدتیہ ناتھ نے سرکاری عہدیداروں سے کہا کہ متھرا میں شراب اور گوشت کی فروخت پر پابندی لگائیں
پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے پیر کو سرکاری حکام سے کہا کہ وہ متھرا میں شراب اور گوشت کے فروخت پر پابندی لگائیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلی بار سپریم کورٹ کے نو نئے ججز نے ایک ساتھ حلف لیا
چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے آج سپریم کورٹ کے نو نئے ججوں کو اپنے عہدے کا حلف دلایا۔ حلف اٹھانے والے ججوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امریکہ نے 20 سالہ طویل جنگ کا اختتام کیا، آخری امریکی فوجی بھی افغانستان سے نکلا
امریکہ نے پیر کو افغانستان سے اپنے فوجیوں کا انخلا مکمل کرتے ہوئے 11 ستمبر 2001 کو نیویارک شہر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد شروع ہونے والی 20 سالہ طویل جنگ کا خاتمہ کر دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈین نے افغانستان سے نکلنے کے لیے 31 اگست کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’ ہم سچ کے لیے صرف حکومت پر بھروسہ نہیں کر سکتے‘‘، سپریم کورٹ کے جج نے عالمی سطح پر کووی ڈ ڈیٹا میں…
سپریم کورٹ کے جج ڈی وائی چندرچوڑ نے ہفتے کے روز کہا کہ حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کرنا دانشوروں کا فرض ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جنتر منتر پر اشتعال انگیز نعرے بازی: دہلی کی ایک عدالت نے ریلی کے منتظم کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی
دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کے روز دارالحکومت میں اس ریلی کے منتظمین میں سے ایک پریت سنگھ کی ضمانت کی درخواست خارج کردی جس میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: آدھار کارڈ نہ دکھانے پر مسلم ہاکر کو شدت پسند عناصر نے تشدد کا نشانہ بنایا
انڈیا ٹوڈے نے جمعہ کو پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں ایک مسلمان ہاکر کو مبینہ طور پر دو نامعلوم افراد نے زد و کوب کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی پولیس نے آدتیہ ناتھ کے خلاف انتخابات لڑنے کا اعلان کرنے والے سابق آئی پی ایس افسر کو خودکشی پر…
دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کو جمعہ کے روز ایک خاتون کو مبینہ خودکشی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، جس خاتون نے بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اتل رائے پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...