آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
غزہ میں1417 فلسطینی شہید، 450 سے زائد بچےاور248 خواتین بھی شامل
غزہ ،13اکتوبر :۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں خونریزبمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات جاری کی گئیں جن میں کہا گیا ہے کہ سنیچر کے روز سے اسرائیلی بمباری کے دوران ہلاک ہونے والے 1417 افراد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غزہ میں خوراک اور پانی کی سپلائی محدود، صورتحال تباہ کن
غزہ ،12 اکتوبر :۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے مسلسل بمباری کا سلسلہ آج پانچویں دن بھی جاری ہے ،بجلی پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کو اسرائیل نے غزہ سے روک دیا ہے جس کی وجہ سے وہاں انسانی زندگی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔اقوام متحدہ کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غزہ میں اسرائیلی کارروائی میں 260 بچوں سمیت 900 فلسطینی شہید
غزہ ،11 اکتوبر :۔فلسطین میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ مزید خونریز ہو چکی ہے ۔اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی کر کے جہاں اس نے پانی اور بجلی سمیت دیگر تمام بنیادی سہولیات منقطع کر دی ہے وہیں زبر دست بمباری سے غزہ میں معصوم بچوں اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غزہ: حماس کا اسرائیل کو انتباہ ، اگر غزہ پر حملے بند نہ کیے تو یرغمالیوں کو مار دیں گے
غزہ ،10اکتوبر :۔اسرائیل کے ذریعہ غزہ میں تباہ کن کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔دریں اثنا جہاں اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کو سبق سکھانے کی دھمکی دی ہے وہیں مزاحمتی تنظیم حماس نے بھی انتباہ جاری کیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق ترجمان ابو عبیدہ کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسرائیل،فلسطین جنگ:سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم،متعدد اراکین نے حماس کے حملے کی مذمت سے انکار
اقوام متحدہ ،09 اکتوبر :۔اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس بے نتیجہ رہا، باضابطہ قرارداد پیش نہ ہوسکی، مشترکہ اعلامیہ یا بیان تک جاری نہ ہو سکا۔امریکہ اور اسرائیل کے مطالبے کے باوجود کئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسرائیل فلسطین جنگ:اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700 سے تجاوز، 413 فلسطینی شہید
تل ابیب،09اکتوبر :۔اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری حالیہ جنگ میں حالات مزید دیگر گوں ہوتے جا رہے ہیں ،دونوں طرف سے زبر دست جوابی کارروائی کا دعویٰ کیا جا رہا ہے ۔ میڈیا رپورٹوں کی تازہ اطلاع کے مطابق حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تشدد کی ذمہ دار اسرائیلی جارحیت، ہندوستانی حکومت فلسطین کی حمایت کرے
نئی دہلی،09اکتوبر :۔اسرائیل اور فلسطینی کے تازہ تنازعہ پر پوری دنیا میں امن پسند افراد فکر مند ہیں اور تشویش کا اظہار کر رہے ہیں ۔ہندوستان میں بھی متعدد انصاف پسندوں نے فلسطینی میں جاری اسرائیلی جارحیت کو اس جنگ کا ذمہ دار قرار دیتے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند نے بہار میں ذات پات پر مبنی مردم شماری رپورٹ کا خیر مقدم کیا
نئی دہلی05 اکتوبر :۔جماعت اسلامی ہند کی جانب سے بدھ 04 اکتوبرکو منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس میں ذمہ داران نے حسب سابق ملک میں متعدد موضوع بحث سیاسی اور سماجی مسائل پر گفتگو کی۔بہار میں ذات پات پر مبنی مردم شماری،پارلیمنٹ میں توہین آمیز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
خواتین ریزرویشن بل میں او بی سی اور مسلم خواتین کو بھی نمائندگی ملنی چاہئے
نئی دہلی،20ستمبر:ملک کے نئی پارلیمنٹ میں ایوان پارلیمنٹ نے ایک تاریخی بل پاس کرتے ہوئے آغاز کیا ہے ۔مرکزی حکومت نے خواتین ریزرویشن بل کو آج لوک سبھا میں پیش کیا جو اکثریت سے پاس بھی ہو گیا۔اس سلسلے میں تمام پارٹیوں نے بل کی حمایت کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تعلیمی اداروں میں مسلم، دلت اور قبائل سے تعلق رکھنے والے طلباء شدید قسم کے امتیازی سلوک کا شکار
نئی دہلی02 ستمبر :۔اسلامو فوبیا کا زہر اب پورے ملک میں پھیل گیا ہے ، یہاں تک کہ تعلیمی ادارے بھی اس سے اچھوتے نہیں رہے۔اس سلسلے میں مغربی یوپی میں مظفر نگر کا واقعہ قابل ذکر ہے جہاں ایک مسلم بچے کو اس کے ہی ہم جماعت ساتھیوں سے پٹوایا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...