ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

انشائیہ: پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیماردار

ممکن ہے کہ غالب نے یہ اشعار آج سے سو سال قبل کسی ایسے ہی بحران کے زمانے میں کہے ہوں جس وبا سے فی زمانہ ہم لوگ گزر رہے ہیں۔ شاید اس وقت کی وبائیں اتنی بھیانک اتنی خوفناک اتنی سنگدل اور اتنی ہراساں کر دینے والی رہی ہوں گی جتنی موجودہ وبا ہے۔ اس وبا کو پوری طرح سے بیان کرنے کے لیے تو الفاظ بھی کم پڑ جاتے ہیں۔ کیا رشتے ناطے، کیا سماج اور خاندان، کیا پڑوسی و دوست اور کیسے احباب؟ کوئی کسی کا نہیں حشر سے پہلے حشر کا سماں ہے قیامت سے پہلے قیامت کا منظر ہے۔ دنیا بھر کی جتنی طاقتیں ہیں وہ ساری کی ساری اس

دعوت نیوز18 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

کورونا کی تباہی اور اللہ کی بندگی

دنیا والے ہمیں معمول والی سطح کی عبادت کرتے ہوئے دیکھنے کے عادی ہوگئے تھے، اور ہم بھی اسی سطح کے عادی تھے، موجودہ صورت حال نے دین پر عمل کرنے کی دوسری سطح کے علم کو تازہ کردیا۔ دین کا یہ علم بھی بہت اہمیت رکھتا ہے، اور دین کی بہت بڑی خوبی کو انسانوں کے سامنے لاتا ہے۔

دعوت نیوز18 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

بچوں کو نما ز کی تربیت کس طرح دی جائے؟

بچے کے سامنے بہترین نمونہ رہنا ضروری ہے، اگر والدین کسی اکتاہٹ، ملل اور کاہلی وسستی کے بغیر پوری پابندی کے ساتھ پانچ وقت کی نمازیں پڑھیں گے تو بچوں پر اس کا اثر نماز کی ادائیگی میں بہت بڑا ہوتا ہے اور یہی بچے کے سامنے بطورِ نمونہ کافی ہے، کیوں کہ یہ بچوں کی فطرت میں داخل ہے کہ آس پاس کے لوگ جو کام کرتے ہیں وہ ان کی نقل کرتے ہیں

دعوت نیوز18 اپریل 2020
ADAdvertisement
ADAdvertisement