ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

افغان طالبان اسلامی نظام کے قیام پر اٹل

طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے العربی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ: ہم شروع سے جنگ بندی اور ملک میں امن چاہتے ہیں اور تمام لوگ جانتے ہیں کہ یہ جنگ ہم نے شروع نہیں کی ہے بلکہ غیر ملکیوں نے ہم پر تھوپی ہے۔اخبار’الوسیط‘ نے اپنے ایک مضمون ’افغان حکومت اور طالبان کے درمیان تاریخی بات چیت‘ میں لکھا:’’اگرچہ طالبان اور افغان حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے ہیں لیکن اگلے مرحلہ میں کیا ہوگا اس کا علم کسی کو نہیں ہے‘‘۔کویت کے اخبار’الجریدۃ‘ نے اپنے مضمون ’دوحہ میں طالبان اور کابل کے مابین تاریخ

دعوت نیوز1 اکتوبر 2020
ہفت روزہ دعوت

دعوت دین کو اوّلین ترجیح دینے کی ضرورت

تین محاذوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک تو یہ کہ مسلمان اپنے اخلاق وسیرت کو اسلامی سانچے میں ڈھالنے کی طرف توجہ دیں۔ دوسرے یہ کہ اسلام اور مسلمانوں کے متعلق غیر مسلموں میں جو غلط فہمیاں پھیلی ہوئی ہیں ان کو دور کرنے کی تدابیر اختیار کریں اور تیسرے میڈیا جس کو دنیا انسانیت کی تخریب کے لیے استعمال کر رہی ہے ہم اس کو انسانوں کے اخلاق وسیرت کی بلندی تک لے جانے کے لیے استعمال کریں

دعوت نیوز25 ستمبر 2020
ہفت روزہ دعوت

ڈیجیٹل آلات کی اسیری۔ ٹوٹتے بکھرتے انسانی تعلقات

ماہرین کے مطابق جب کوئی شے باقاعدہ نشہ بن جائے تو دماغ پر اس کے اثرات منشّیات ہی کے مانند مرتّب ہوتے ہیں اور انسان بے خودی کے عالم میں خود کو کسی اور ہی دُنیا کا باسی محسوس کرتا ہے۔ تاہم، یہ رجحان اس وقت زیادہ خطرناک شکل اختیار کر لیتا ہے کہ جب کوئی انٹرنیٹ صارف ہر چند لمحوں بعد فیس بک پر اپنے فرینڈز کی نئی پوسٹس اور اپنی پوسٹس کو ملنے والی پزیرائی کا جائزہ لینے لگے اور اپنی ہر سرگرمی، تصویر کی شکل میں فیس بک پر شیئر کرنا ضروری سمجھے۔

دعوت نیوز25 ستمبر 2020
ہفت روزہ دعوت

اولاد کی تربیت

اگر خدا نخواستہ آپ نے اس فرض کی ادائیگی میں کوتاہی برتی اور اپنی اولاد کی اس ’’خودرو‘‘ طریقے پر پرورش کی جو آج کل بہت عام ہے تو یقین رکھیے کہ آپ کے اس سرمایہ کو شیطان کے ایجنٹ لوٹ لے جائیں گے جو ہر وقت اسی گھات میں لگے ہوئے ہیں۔ پھر آپ کی اولاد خدا کی باغی بن کر اٹھے گی۔ اللہ کی زمین میں ظلم اور فساد کا علم بلند کرے گی اور ایسی صورت میں اس کے دم سے جتنی برائیاں پھیلیں گی ان سب میں آپ بھی حصہ دار ہوں گی اور خدا محفوظ رکھے پھر یہی اولاد آپ کے لیے دائمی عذاب کا موجب ہوگی۔ آپ کی اولاد آپ کے

دعوت نیوز25 ستمبر 2020
ADAdvertisement
ہفت روزہ دعوت

شعبۂ انسانی علوم(Humanities) کیریئر کا بحر بیکراں

سائنس اور کامرس کے علاوہ بھی کئی شعبے ایسے ہیں جن میں آپ اپنی دلچسپی اور تعلیمی رجحان کے ذریعے ایک کامیاب کیرئیر بنا سکتے ہیں۔ ان میں سے ایک شعبہ علومِ انسانی (Humanities) ہے۔ اس شعبے میں بھی کئی مضامین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے آپ مختلف کیرئیرز کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

دعوت نیوز25 ستمبر 2020
ہفت روزہ دعوت

عبد المجید سالکؔ: شاعر، ادیب، مترجم و صحافی

ان کا دل قوم ملت سے محبت، باہمی یگانگت، اسلام کی نشر و اشاعت، تعلیم و تعلم کی انسیت سے لبریز تھا۔ جب تک زندہ رہے اسلام کی روشن تعلیمات، بزرگان دین کے روشن افکار کے راستے پر مسلمانوں اور اسلام کی فلاح وبہبود کے لیے علمی و ادبی میدان میں چراغ سے چراغ جلاتے رہے۔

دعوت نیوز25 ستمبر 2020
ADAdvertisement