دور حاضر اور جماعت اسلامی ہند کی تعلیمی خدمات
دور حاضر اور جماعت اسلامی ہند کی تعلیمی خدمات
ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین
دور حاضر اور جماعت اسلامی ہند کی تعلیمی خدمات
كورونا وائرس كے اس وبائى دور میں جب کہ ہر جگہ دانش گاہوں پر تالے پڑے ہوئے ہیں اس یونیورسٹى نے ان حالات میں بھی اپنا ایک الگ وطیره اپنا ركھا ہے، سماجى دورى كا لحاظ كرتے ہوئے اس كے ریسرچ كے دروازے كھلے ہیں۔ ریسرچ اسكالرس برابر لائیبریری سے استفاده كرتے ہیں البتہ كلاسز كو آن لائن كلاسز میں بدل دیا گیا ہے
احساس کمتری میں مبتلا افراد چار دیواری کو عورت کا ’’قید خانہ‘‘ بتاتے ہیں لیکن اسلام کا تصور قید خانے کا نہیں بلکہ وہ اسے عورت کی ایک چھوٹی سی ریاست بتاتا ہے جس کی وہ ملکہ ہوتی ہے۔ سارے اندرونی اختیارات اس کو حاصل ہوتے ہیں۔ جب وہ اپنے گھر کا بجٹ بناتی ہے تو وہ اپنی ریاست کی وزیر خزانہ ہوتی ہے۔
مولانا رفیق قاسمی مقصد کو مسلک پر ترجیح کا پیغام دے گئے
مجتبیٰ حسین دراصل میرے اس سنہرے دور کا پروردہ تھا جو انسان کو انسان سمجھ کر اس کے دکھ سکھ اور زندگی کے دیگر مسائل کو اپنے ذاتی تصور کرنے کا درس دیا کرتا تھا۔ آج ایسے فن کار کہاں ملیں گے جنہوں نے بنی نوع انسان کے مسائل و مصائب کو پوری شدت کے ساتھ اپنی زندگی لازمہ بنایا ہو۔ اور اسی کو موضوع بنا کر وقت اور حالات کا شکار ہوئے ابن آدم کو کچھ سوچنے، سمجھنے کے ساتھ زندگی جینے کا حوصلہ بخشتے ہوں۔
اس تحریک کو عوام میں جو پزیرائی نصیب ہوئی ہے اس کی امریکہ کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ 60ء کی دہائی میں شہری حقوق کے لیے جو عظیم الشان تحریک برپا ہوئی تھی اس وقت ایسی یکجہتی نظر نہیں آئی حالانکہ حالیہ تحریک کے مقابلے میں اس وقت تشدد آمیز واقعات بہت کم تھے لیکن انہیں بہت زیادہ اچھالا گیا اور سفید فام امریکیوں کی اکثریت اس تحریک سے الگ تھلگ رہی۔ سیاسیات وعمرانیات کے علما کے خیال میں اس غیر معمولی عوامی ردعمل کی بنیادی وجہ وہ ویڈیو ہے جس نے ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
اس سرد جنگ میں اصل فاتح تو وہ ملک ہوگا جس کے سائنس داں کورونا وائرس کے ویکسین کو پہلے دریافت کرلیں گے، ما بعد کورونا وائرس دنیا میں اس ویکسین کی وہی اہمیت ہوگی جو دوسری عالمی جنگ کے بعد ایٹمی بم رکھنے والے ممالک کی تھی اس لیے جہاں پوری دنیا کے ڈاکٹرس اور سائنس داں جی توڑ کوشس کر رہے ہیں وہیں ان دونوں ممالک کے حکم رانوں نے اسے وقار کا مسئلہ بنالیا ہے اور اس ویکسین کو تیار کرنے میں پوری قوت صرف کر رکھی ہے۔
امریکہ میں سیاہ فاموں کے احتجاج میں سفید فام بھی شریک
اسلام جہاں اپنے ماننے والوں کو تجارت کے ذریعےکسب مال کی ترغیب دیتاہےوہیں ایسے رہنمااصول بھی پیش کرتاہےجن کو ملحوظ رکھنااشدضروری ہےان اصولوں کی پابندی کرکےجوبھی لین دین کیاجائے وہ شریعت کی نگاہ میں جائز تصورہوگا خواہ وہ دورجدیدکی ہی پیداوارکیوں نہ ہو

