ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

جمہوریت کے مکالمے میں مسلمان بے اثر کیوں؟

اہم نکات بیک نظر\n• پہلا، جمہوری نظاموں میں گفتگو، مذاکرات اور مکالمہ سیاسی طاقت اور اقتدار کے حصول کا سب سے اہم میدان ہے، جس کے پاس جتنے وسائل ہوتے ہیں وہ اتنا ہی مکالمے پر حاوی رہنے اور اسے اپنے حق میں کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ مکالمے سے باہر رہنے والے جمہوری عمل سے اور جمہوری طاقت کے مقابلے سے ہی باہر ہو جاتے ہیں۔\n• دوسرا، مکالمات میں مسلمان خود اپنی غلطیوں اور کمزوریوں سے اور دوسرے فریقوں کی نوازشوں سے یا تو حاشیے پر ہیں یا دوسروں کے رحم وکرم پر ہی شریک ہو پاتے ہیں، اس کمی نے مسلمانوں کو بجائے

دعوت نیوز14 جون 2020
ہفت روزہ دعوت

ملک بندی، کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے

اس وقت سب سے اہم بات یہ ہے کہ حکومت فوری طور پر کروڑوں کسانوں، مزدوروں، چھوٹے تاجروں اور متوسط طبقات کے لوگوں کو روزی روٹی کے لیے نقد الاؤنس جاری کرے تاکہ وہ دوبارہ متحرک ہو سکیں اور منڈیوں میں طلب میں اضافہ ہو سکے۔

دعوت نیوز14 جون 2020
ہفت روزہ دعوت

خبر و نظر

یہ دنگے اور فسادات اس مخصوص ایجنڈے کا حصہ ہیں جو تقسیم ہند کا منصوبہ بنانے والوں نے ملک کی سب سے بڑی مذہبی کمیونٹی کے خلاف تیار کیا ہے۔ اس لیے ملک کے سبھی دور اندیش اور شریف شہریوں کو اس طویل المدت منصوبے کی کاٹ کے لیے تیار ہو کر آگے آنا ہوگا۔

دعوت نیوز14 جون 2020
ہفت روزہ دعوت

میرے دیش کے یہ مزدور!

اسے ہم ذات پات پر مبنی برہمنی نظام کا پیش خیمہ سمجھیں جو انھیں بہت مرغوب ہے اور جس میں غریبوں، دلتوں اور اقلیتوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے یا اسے ملک پر سرمایہ داروں کے استحصالی تسلط کا نتیجہ جو ہمیشہ مزدوروں اور غریبوں کا حق مار کر ترقی کا منصوبہ بناتے ہیں؟ جو بھی ہو انسانوں کے بیچ کوئی ایسا نظام یا ایسا طرز حکومت بہت دنوں تک باقی نہیں رہ سکتا جو انسانی درد اور انسانی زخموں پر مرہم رکھنے والے انصاف ومساوات کے احساس سے بالکل عاری ہو۔ان حالات میں وقت کا تقاضا یہی ہے کہ مزدوروں سمیت ملک کے تمام کمزو

دعوت نیوز14 جون 2020
ہفت روزہ دعوت

امریکہ میں عوامی بے چینی

امریکہ میں مشتعل عوام کے جوش وجنون سے ٹرمپ کی سیاسی اور انتخابی مشکلیں یقیناً بڑھ گئی ہیں، لیکن اس وسیع البنیاد عوامی شورش سے ملک اور سماج کی نفسیات سے نسل پرستی کھرچ جائے ایسا سوچنا بھی خیال وجنون ہے۔ اصولاً اس ایجی ٹیشن کا منطقی لزوم کسی ایک شخص یا پارٹی کی کرسی چلی جانے میں مخفی نہیں بلکہ اس کے لیے قدرت نے انسانی دنیا کو جو ایک ہی ابدی نسخہ کیمیا دیا ہے اس پر تمام طبقاتِ عوام کا اجماع ہی مسئلے کا دائمی اور منصفانہ حل ہے۔ حق یہ ہے کہ زمانے کو جب کبھی واقعی کثیر مذہبی، کثیرنسلی، کثیر تہذیبی اور

دعوت نیوز14 جون 2020
ADAdvertisement
ہفت روزہ دعوت

دنیا ایک نئے انقلاب کے دہانے پر

ایک خاص مکتب فکر نے مسلمانوں کے خلاف ایک محاذ کھول رکھا ہے جس کی میڈیا حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ تمام چینلوں پر کسی نہ کسی اہم مسئلہ پر پینل ڈیبیٹ یا اجتماعی مباحثہ میں اینکر کا رول غیر جانب دار کا نہیں بلکہ ایک فریق کا ہو جاتا ہے۔

دعوت نیوز14 جون 2020
ہفت روزہ دعوت

بیمار معیشت کو تیزی سے پٹری پر لانے کی چہار طرفہ کوششیں

سی آئی آئی کے صدر نے حکومت اور اراکین کے لیے ۱۰ نکات پر مشتمل ایک لائحہ عمل دیا ہے جو موجدہ چیلنجز سے نبرد آزما ہونے میں کار گر ہوسکتا ہے۔ سی آئی آئی کا یہ زمینی نقشہ یعنی انڈیا ایک ہی متبدل تصویر کو سامنے لاتا ہے جس میں حکومت سے ملی تعاون لینے سے زیادہ صحت تعلیم، غرباء کے لیے بہتر سہولت پر زیادہ زور دیا گیا ہے تاکہ وہ وہ اپنے خورد نوش کے لیے بہتر کوشش کرسکیں۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ ۸۰ فیصد روزگار غیر منظم سیکٹر میں ہے جہاں کسی طرح کی سماجی سلامتی نہیں ہے۔ غیر منظم سیکٹر کو منظم سیکٹر میں

دعوت نیوز14 جون 2020
ہفت روزہ دعوت

کورونا وائرس سے پیدا شدہ تعلیمی بحران

یہ بات جہاں خوش آئند ہے کہ ملک کے بالغ ذہن افراد حالات سے شاکی اور منتظر فردا رہنے کے بجائے مشکل اور غیر یقینی حالات کا بھر پور مقابلہ اور اپنی صلاحیتوں کو عصری تقاضوں کے مطابق بنانے کے عزم وحوصلے کے ساتھ سینہ سپر ہیں وہیں ملک بھر میں کرونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی مسدودی کے بعد متعارف کیا جانے والا ای لرننگ یا آن لائن ایجوکیشن سسٹم ٹکنالوجی سہولتوں کی کمی یا فقدان کے باعث تعلیم اداروں اور طلبہ کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا ہے

دعوت نیوز14 جون 2020
ADAdvertisement