ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

مشرق وسطىٰ ۔ اثر و رسوخ کی نئی کش مکش

موجودہ صورتِ حال میں امارات کا سب سے بڑا مخالف قطر بھی امریکہ کا پارٹنرہے اور سعودی عرب ، کویت ، بحرین بھی اسی صف میں میں ہیں ،لہٰذا امریکہ کی نظر میں امارات کی وہ اہمیت نہیں ہے جو ترکی کوحاصل ہے ، اگرچہ حالیہ برسوں میں امریکہ اور امارات کے تعلقات میں کافی گرم جوشی دیکھی گئی ہے ، جس کو پروان چڑھانے میں امریکہ میں موجود لابیز کا\n بڑا رول ہے‏۔

دعوت نیوز11 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت

بیوٹی پارلرس کا بڑھتا ہوا رجحان،غور و فکر کا مقام

بہترین شکل و صورت والے آج کیوں اپنے بناؤ سنگار میں لگے ہوئے ہیں اور لیپا پوتی کے وہ طریقے استعمال کر رہے ہیں جو نہ تو خوبصورتی کے محفوظ طریقے ہیں اور نہ ہی سستے ہیں بلکہ بہت زیادہ خرچیلے اور نقصان دہ ہیں؟ بازاروں میں ملنے والے میک اپ کے سامان اکثر نقصان پہنچاتے ہیں۔

دعوت نیوز11 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت

ورچولائزیشن اور زین XEN سافٹ وئیر

’’وی ایم سافٹ وئیر‘‘ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اگر ہم ’’وی ایم وئیر‘‘ Vmware میں بنائی گئی کوئی اور ’’ورچوئل مشین‘‘ چلا رہے ہیں تو اِس کے لیے ہمیں ’’وی ایم ائیر ورک‘‘ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ ہم یہ کام بالکل مفت دستیاب ’’وی ایم پلیئر‘‘ سے انجام دے سکتے ہیں ۔ ’’ورچوئل پی سی‘‘ کا معاملہ اِس سے مختلف ہے کیوں کہ ورچوئل پی سی کی تیار کردہ ’’ورچوئل مشین‘‘ کو چلانے کے لیے مکمل ’’ورچوئل پی سی‘‘ انسٹال کرنا پڑتا ہے ۔

دعوت نیوز3 جولائی 2020
ADAdvertisement
ہفت روزہ دعوت

کوویڈ 19، لاک ڈاؤن اور ماحولیات

کوویڈ لاک ڈاؤن نے بظاہر کچھ علاقوں میں جانوروں کو سکون اور دوقدم آگے بڑھانے کی جراءت فراہم کی ، لیکن کچھ دیگر مقامات پر لا ک ڈاؤن انکے لیے نئی مصیبت کا سبب بھی بن گیا۔ بی بی سی نے فیوچر پلانیٹ کے تحت ایک نئے مسئلے کا تفصیلا ذکر کیا۔ رپورٹ کے مطابق عالمگیر لاک ڈاؤن نے افریقی ممالک کے کئی نوجوانوں کو بے روزگار کردیا۔ان کے لیے پیسہ کمانے کا آسان متبادل راستہ جانوروں کا شکار ٹھہرا۔ رپورٹ بتلاتی ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران کئی جانور ہلاک کیے گئے۔ \r\nوبائی امراض اور حیاتیاتی تنوع کا 60 سالہ تقا

دعوت نیوز3 جولائی 2020
ADAdvertisement