
پولیس بربریت اور ہمارا رویہ
آخریہ کیسا وحشی پن ہے کہ تفتیش کے نام پر انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جائے، اس بربریت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

آخریہ کیسا وحشی پن ہے کہ تفتیش کے نام پر انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جائے، اس بربریت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
ہفت روزہ دعوتحکم راں بی جے پی نے اپنی ہندتوا کی پالیسی کے تحت دلتوں اور مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کا یہ کون سا کھیل شروع کیا ہے۔اگر پارٹی دلت برادریوں کا واقعی بھلا چاہتی ہے اور انہیں سماجی لحاظ سے اوپر اٹھانا چاہتی ہے تو اُن مظالم کو سختی سے روکے جو دلتوں پر اپر کاسٹ کی جانب سے آئے دن ہوتے ہیں۔ہاں یہ تو واقعہ ہے کہ دلتوں اور مسلمانوں کے جھگڑوں سے اونچی ذات والوں کو ہمیشہ فائدہ پہنچتا ہے۔ ’ہندو مسلم فساد‘ کے نام پر یہ ذاتیں مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ دلتوں کو اُتارتی رہی ہیں لیکن عام دلت اپر کاسٹ کے مقصد کو نہیں
ہفت روزہ دعوتکووڈ-19سے لڑنے والے ڈاکٹر یقیناً مسیحا ہیں: اس وقت جو ڈاکٹر اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں یقینا انہیں سماج میں عزت ملنی چاہیے حکومتوں کو بھی چاہیے کہ ان ڈاکٹروں کو انعامات سے نوازیں اور جو ڈاکٹر ڈیوٹی پر نہیں آرہے ہیں اور روپوش ہوگئے ہیں ان کی نوکری فوری ختم کی جائے اور ان کا سماجی بائیکاٹ کیا جائے۔ مرکزی اور صوبائی اور سنٹرل حکومتوں کو چاہیے کہ وہ ڈاکٹروں کی ہڑتال پر پابندی لگائیں جب حکومتیں مزدوروں کی ہڑتال پر پابندی لگا سکتی ہیں تو اِن ظالم ڈاکٹروں کی ہڑتال پر روک کیوں نہیں لگا سکتی ہیں؟
ہفت روزہ دعوتاقوام متحدہ نے11 مقدمات میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور متعصبانہ رویہ کی جانب توجہ دلائی جن میں سب سے سنگین معاملہ حاملہ طالب علم صفورہ زرگرکا تھا۔اس رپورٹ نے وہ گتھی بھی سلجھا دی کہ آخر صفورہ زرگر کی مخالفت کرنے والی پولیس کے خلاف اچانک سالیسیٹر جنرل کو میدان میں اتار کر ضمانت کی راہ ہموار کیوں کی گئی؟اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جمعہ کے دن منظر عام پر آنے والی رپورٹ کی سنُ گنُ حکومت ہند کو پیر کی شب میں ہی مل گئی تھی ۔
ہفت روزہ دعوتوزیر اعظم کے بیان میں ملک کے عوام کے لیے یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ جمہوریت ہماری ثقافت اور میراث کا حصہ ہے ۔لہذا کانگریس ہو یا بی جے پی اس پر شب خون مارنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جانی چاہیے۔ وزیر اعظم کی اس بات کو تسلیم کرنے کا تقاضہ یہ ہے کہ اب ملک میں جمہوریت کو محض لفظاً نہیں بلکہ معناً نافذ ہونا چاہیے اور اس ملک کو ایمر جنسی جیسی صورتحال سے لازماً ابھرنے کی ضرورت ہے۔
ہفت روزہ دعوتکووڈ۔۱۹ سے مرے اکثر مریض اتنے کم نصیب ہوتے ہیں کہ بساواقات اُن کی میت ان کے اپنے عزیز واقارب بھی بادل نخواستہ ہی آخری رسومات کے لیے اسپتالوں سے گھر لے جاتے ہیں،بہت سوں کو بعد از مرگ اپنوں کا کندھا نصیب ہوتاہے نہ عزت واحترام ۔
ہفت روزہ دعوتایمرجنسی ۱۹۷۵: رات سے صبح بھی نمایاں ہوئی
ہفت روزہ دعوتآئی ایم ایف کے چیف کرسٹین لیگارڈ نے بتایا کہ امریکہ اور چین کے درمیان حالیہ کشیدگی عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ وہیں پیرس ایکونامک فارم ایونٹ میں بولتے ہوئے فرانس کے وزیر مالیات نے بھی خبردار کیا ہے کہ دو بڑی معیشتوں امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی کے عالمی معیشت پر برے اثرات مرتب ہوں گے۔
ہفت روزہ دعوتسرکاری تعلیمی اداروں میں نظام تعلیم انتہائی بدحالی کا شکار ہے ،تعلیمی شعبہ کی حالتِ خستہ کو دیکھتے ہوئے کسی بھی ذی حس انسان کو یہ کہنے میں تامل نہیں ہوگا کہ تعلیم کا حصول اب صرف اور صرف ڈگریوں تک محدود ہے یہی وجہ ہے کہ والدین اپنے بچوں کا داخلہ سرکاری اسکولوں میں نہیں کراتے۔ایک طرف سرکاری تعلیمی اداروں کا درہم برہم نظام اور دوسری جانب پھلتے پھولتے نجی تعلیمی اداروں کی بھر مار ہے۔
ہفت روزہ دعوتکتاب الہند-البیرونی: قدیم ہندوستانی تہذیب اور مسلمانوں کی خدمات کاجائزہ

