ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

متبادل میڈیا کا قیام، وقت کی ضرورت

ہماری میڈیا ، سچائی اور سماجی مسائل سے کنارہ کشی اختیار کررکھی ہے ۔ عصر حاضر میں میڈیا حکومت سے سوال پوچھنے کے بجائے حکومت کی طرفداری کرتی نظر آتی ہے ۔ جو میڈیا پہلے کبھی حق و انصاف اور سچائی کا علمبردار ہوا کرتا تھا وہ آج بے ایمانی، جھوٹ، نفرت اور بڑی حد تک بکاؤ صحافت کا باعث بن چکا ہے !

دعوت نیوز11 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت

ایمرجنسی ۱۹۷۵ (دوسری قسط)

بہرحال اندھیرا جتنا گہرا ہے روشنی اتنی ہی تیز کرنی چاہیے۔ ماحول کی ناسازگاری کو محبت و خدمت اور رحمت و رواداری کے ذریعے سازگار بنایا جاسکتا ہے۔ جماعت اسلامی ہند کے ایمرجنسی 1975کے کردار و عمل کا تذکرہ پھر موضوع گفتگو بنے تو آج بھی ان شاء اللہ حالات میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے

دعوت نیوز11 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت

چین کے خلاف تجارتی پابندی قومی مفاد میں نہیں

بھارت میں چین کی اشیاء کی طلب اس لیے بھی زیادہ ہے کیوں کہ دوسرے ممالک کی اشیاء کے مقابلے میں چینی اشیاء ملک کی بڑی آبادی کی مالی حیثیت کے حساب سے دستیاب ہیں۔ اس لیے بھارت اور چین کے درمیان تجارتی پابندیاں لگانے سے سب سے زیادہ خسارہ متوسط طبقہ اور کم آمدنی والے لوگوں کو برداشت کرنا پڑے گا۔ ہمارے ملک میں ایسا کوئی سسٹم تیار نہیں ہوا ہے جو کم قیمت پر غریبوں کو ضرورت کا سامان مہیا کرائے۔ موبائل فون، ٹی وی، کمپیوٹر، فین، اے سی کولر واشنگ مشین، کھلونے، بجلی کے بلب وغیرہ جیسے ڈھیروں چینی اشیاء کی قیم

دعوت نیوز11 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت

دلی فسادات پر چارج شیٹ سے ایمرجنسی کی یادیں تازہ

چارج شیٹ میں کئی چیزیں مضحکہ خیزمعلوم ہورہی ہیں۔ سب سے بڑا مذاق اگر کچھ ہوسکتا ہے تو اس میں ہرش مندر کا نام ہونا۔ ہرش مندر نہ صرف ملک کا بلکہ پوری دنیا میں سول رائٹس کا ایک بڑا نام ہے، جسے احترام کے ساتھ لیا جاتا ہے۔ اس آدمی کو جو کہ آئی اے ایس افسر رہا ہے اس کو آپ نے ملزم بنایا ہے، اس سے بڑا مذاق کچھ اور ہو ہی نہیں سکتا۔ ایک اور مذاق یہ ہے کہ ایک مسجد جلانے کے معاملے میں تبلیغی جماعت کے آدمی کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایک مسلمان وہ بھی تبلیغی جماعت کا آدمی مسجد کیوں جلائے گا؟ یہ سمجھ میں نہیں آ

دعوت نیوز11 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت

ورچولائزیشن کے لیے ضروری سافٹ وئیر

ورچولائزیشن کے لیے ’’میموری‘‘ اور ’’پروسیسر‘‘ کے ساتھ ساتھ ہمیں ’’ہارڈ ڈسک‘‘ میں بھی اچھا خاصا ’’خالی اسپیس‘‘ درکار ہوگا۔ ہمارے لیے تو زیادہ بہتر یہی رہے گا کہ ہم کم سے کم 100GB کا ایک ’’پارٹیشن‘‘ خالی چھوڑ دیں اور اُسے صرف ’’ورچوئل مشین‘‘ کے لیے مخصوص کردیا جائے۔

دعوت نیوز11 جولائی 2020
ADAdvertisement
ہفت روزہ دعوت

یاد رفتگاں: عبدالباری مومن ایک ہمہ جہت شخصیت

انھوں نے آل انڈیا آئیُڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن جو لمبے عرصے کے تعطل کا شکار رہی اسے اپنی شب وروز کی محنت سے دوبارہ ایسے کھڑا کیا کہ وہ اس وقت ملکی سطح پر کارکرد اساتذہ تنظیموں میں سب سے بڑی اور فعال تنظیم ہے۔ وہ 2009 تا 2016 اس کے کل ہند صدر رہے اور اس کے بعد بھی اس کی مرکزی قیادت کا حصہ رہے۔

دعوت نیوز11 جولائی 2020
ADAdvertisement