ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

خبر و نظر

کے ہر حساس مسئلے کو اٹھا رہی تھی (اجودھیا میں رام مندر ،کشمیر کی دفعہ ۳۷۰، مسلم خواتین میں تین طلاق یعنی یکساں سول کوڈ اور بیرونی ملکوں کے غیر مسلم شہریوں کو ملک میں مستقلاً بسانے کا مسئلہ) وہیں ملک کے مسلمان بھی ان پیچیدہ مسائل اور حکومت کے اصل مقاصد سے بے خبر نہیں تھے۔ ہر مسئلے پر مسلم جماعتوں اور دانشوروں کے بیانات آرہے تھے۔اہم اور خوش آئند بات یہ رہی کہ مسلم خواتین بھی بیدار تھیں۔ ان کے گروپوں اور اجتماعات نے ملک کے مختلف شہروں میں جہاں یہ واضح کر دیا کہ طلاق ثلاثہ میں اصلاح کے نام پر شریع

دعوت نیوز26 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت

فلسطینی ماؤں اور ان کے بیٹوں کا پیار

ماں تو ماں ہوتی ہے، وہ ایک بدبخت ہی ہوگا جو جیتے جی اس کے سائے سے محروم ہونا چاہے گا۔ سب سے پاکیزہ محبت، سب سے اچھی دوست، دل کی سب سے میٹھی دھڑکن، سب سے سے زیادہ انحصار کی جانے والی ہستی، سب سے شفاف آئینہ، سب سے عظیم استاذ، سب سے بڑی مددگار ، مودت و ہمدردی کا سب سے دلکش و شفاف سرچشمہ، نرم ریشمی احساس، زندگی اور روشنی کا سب سے بڑا مرکز، اگر ان تمام خوبیوں کو ایک لفظ میں بیان کیا جائے تو وہ \"ماں\" ہے

دعوت نیوز26 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت

منفی شرح سود کی پالیسی

مسلم ماہرینِ معاشیات نے بڑے مدلل انداز میں جدید پیرائے میں سود کا ابطال اور اس کے متبادل نظام کا خاکہ پیش کیا ہے جس کی کئی سیکولر ماہرین نے تائید کی ہے۔ شرح سود کو زیرو کی سطح پر لانے کے لیے مجبور ہونا خود اس بات کا بڑا ثبوت ہے کہ سود سے پاک (Interest free) مالی نظام پر غور کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ پوری دنیا گزشتہ دو دہائیوں سے شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔ کورونا کی عالمی وبا نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

دعوت نیوز26 جولائی 2020
ADAdvertisement
ہفت روزہ دعوت

دلی میںانسانی ہمدردی کا ایک مرکز’ الشفا ہاسپٹل‘

’الشفا ہاسپٹل‘ کا قیام اور اس سے غریب و متوسط طبقے کا رعایتی قیمت پر علاج معالجے کا فائدہ اٹھانا دیگر تنظیموں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ خاص طور پر جو تنظیمیں مسلم علاقوں میں کام کر رہی ہیں انہیں اس کو نمونہ عمل بناتے ہوئے عملی قدم اٹھانا چاہیے کیونکہ آج غریبوں کے لیے سب سے بڑا مسئلہ علاج و معالجہ ہے

دعوت نیوز26 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت

ورچوئل مشین انسٹالیشن اور ’وی ایم ویئر‘

آج کل جو ’’آپریٹنگ سسٹم‘‘ استعمال ہورہے ہیں وہ بہت ہی اعلی کوالیٹی کے ہیں اور اُن کے لیے زیادہ جگہ دستیاب ہوگی۔ پانچویں ’’ڈائیلاگ باکس‘‘ میں نیچے Finish کا ریڈیو بٹن نظر آئے گا ۔ جب ہم اُس پر کلک کریں گے تو ’’ورچوئل مشین انسٹالیشن‘‘ کا عمل مکمل ہوجائے گااور ہماری ’’نئی ورچوئل مشین‘‘ تیار ہوجائے گی۔

دعوت نیوز26 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت

فٹ نیس ٹرینر سارہ بوکر کا قبول اسلام

سارہ کی عمر اس وقت 29 سال تھی لیکن وہ ابھی تک اپنی زندگی کا کوئی مقصد طے نہیں کر پائی تھی۔ واشنگٹن سے گھر پہنچنے پر سارہ کے دل میں ایک سوال پیدا ہوا کہ وہ کیا کرے اور کیسے اس ظلم پر مبنی نظام کے خلاف کھڑی ہو؟ اسی کشمکش میں اچانک اس کے اندر سے ایک آواز آئی کہ اسے اب مسلمان ہو جانا چاہیے چنانچہ اس نے اگلے روز ایک زیرتعمیر مسجد کے باہر کلمہ شہادت کہا اور مسلمان ہو گئی۔

دعوت نیوز26 جولائی 2020
ADAdvertisement