ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

ڈاکٹر کفيل کی رہائی، بے گنا ہ قيديوں کےليے اميد کی کرن

اگست 2017 ميں گورکھپور کے ايک سرکاری اسپتال ’ بابا رگھو داس ميڈيکل کالج‘ ميں آکسيجن سلنڈرز ختم ہو جانے کی وجہ سے اسپتال ميں زير علاج 70سے زيادہ بچوں کی موت ہوئی تھی۔ ان اموات کی تعداد کو مزيد بڑھنے سے روکنے کی خاطر ڈاکٹر کفيل خان نے جو يہاں جونيئر ڈاکٹر کی حيثيت سے کام کر رہے تھے اپنی جيب سے رقم خرچ کر کے درجنوں آکسيجن سلنڈرز کا انتظام کيا تھا۔ تبھی وہ اچانک ملک کے انسانيت دوست عوام کی نظروں ميں ہيرو بن گئے تھے۔

دعوت نیوز6 ستمبر 2020
ہفت روزہ دعوت

خبر و نظر

رام لیلاؤں میں یہ جوش اس لئے بھی پیدا ہوا ہے کیوں کہ سپریم کورٹ کی جانب سے رام مندر کے حق میں فیصلہ آگیا ہے۔ اجودھیا میں رام مندر کے کام کی بنیاد بھی رکھی جا چکی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم اور آر ایس ایس کے سربراہ نے اپنی بھر پور نمائش بھی کی تھی جسے میڈیا کے ذریعے ساری دنیا میں پیش کیا گیا اور یوں دنیا کو یہ پیغام بھی دیدیا گیا کہ اب بھارت میں شری رام کے سیاسی پجاریوں کا تسلط قائم ہو چکا ہے۔ آئندہ رام لیلاؤں میں اس خیال کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ اجودھیا میں بھومی پوجن کے موقع پر حکومت اور

دعوت نیوز31 اگست 2020
ہفت روزہ دعوت

حکومت ناکامیوں کی پردہ پوشی کے بجائے حالات کو بہتر بنانے پر توجہ دے

موجودہ حکومت کی اقلیتوں، دلتوں ، کمزور طبقات اور خاص طور سے مسلم مخالف پالیسیاں اور فیصلے ملک کی جمہوری پہچان کے لیے شدید خطرہ بن چکے ہیں۔ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ایک خاص طبقے کا کردار ملک میں یکجہتی کی فضا کو مسموم کرنے والا ہے، میڈیا اور سوشل میڈیا میں نفرت پھیلانے والی باتیں اور ان پر حکومت کی خاموشی اور بسا اوقات سرپرستی ملک کی اقلیتوں کے اندر بے اعتمادی اور غصہ کا سبب بن رہی ہے۔

دعوت نیوز31 اگست 2020
ہفت روزہ دعوت

ہندوستان میں اسلاموفوبیا

پچھلے کچھ سالوں سے ہندوستان میں بھی اسلاموفوبیا کی لہر شدید ہوگئی ہے۔ہندوستاں میں اسلام اور مسلمانوں سےخوف پیدا کرنے کی منظم کوششیں تو عرصہ سے جاری تھیں لیکن اب چونکہ ان میں حکومت خود شامل ہوگئی ہے اور جو کام اقتدار کی سرپرستی میں انجام پاتا ہے اسکے اثرات تیزی سے پھیلتے ہیں۔

دعوت نیوز31 اگست 2020
ADAdvertisement
ADAdvertisement