ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت کے شمارے اور مضامین

کل 764 مضامین
ہفت روزہ دعوت

نوکریوں کا المیہ ۔۔!

مختلف محکمہ جات میں ہزاروں جائیدایں مخلوعہ ہیں لیکن حکومت ہے کہ ان میں تقررات نہیں کر رہی ہے جب کہ اگر ایک بھی ایم یل اے، ایم یل سی یا پارلیمنٹ کی ایک بھی نشست خالی ہوتی ہے تو فوری اس کو پُر کر لیا جاتا ہے۔ اسمبلی اجلاس کا انعقاد بھی ہوجاتا ہے، ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت بھی ممکن ہوجاتی ہے

دعوت نیوز6 ستمبر 2020
ہفت روزہ دعوت

وقف جائیدادوں کاڈیجیٹائزىشن ،اپنامقصد کھورہا ہے۔۔!

کروڑوں کے بجٹ سے ہونے والے ڈیجیٹائزیشن کے اس کام میں ناقابل نظر انداز غلطیاں ہو رہی ہیں، ان کی نشاندہی اور انہیں درست کروانے کے لیے مسلمانوں کو ہی آگے آنا ہوگا اور ہر ریاست کے سرگرم مسلمانوں کو وقف کے اس کام پر نظر رکھنا ہوگا۔

دعوت نیوز6 ستمبر 2020
ہفت روزہ دعوت

تحقیق و ترقی کے میدان میں پستی اور معاشی ابتری

ہر میدان میں جدت کے لیے تحقیق وترقی کے شعبہ میں بخالت سے کام نہ لے کر سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔اقتصادی ترقی نہ ہونے کی وجہ سے ہی غربت و بھکمری سے دوچار ملک کی ایک بڑی آبادی بنیادی سہولتوں سے محروم رہتی ہے۔

دعوت نیوز6 ستمبر 2020
ADAdvertisement
ہفت روزہ دعوت

نئی تعلیمی پالیسی 2020اور مدارس اسلامیہ

مسلمانوں کے 96 فی صد بچے سرکاری اسکولوں اور عصری درس گاہوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں ان بچوں کو بدعقیدگی سے کیسے محفوظ رکھا جا سکے گا، اسلامی اخلاق واقدار اور مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت سے انہیں کس طرح واقف کرایا جائے گا؟ دوسری طرف 4 فی صد بچے جو مکاتب اور مدارس میں پڑھتے ہیں ان کے لیے پری پرائمری درجات کی کتابیں اور درسی مواد اور سرگرمیوں پر مشتمل مواد تیار کرنے کی ضرورت ہوگی جو NCF سے ہم آہنگ بھی ہو اور اسلامی اقدار پر مبنی بھی۔

دعوت نیوز6 ستمبر 2020
ہفت روزہ دعوت

جسٹس ارون مشرا:بھنورا بڑا نادان ہے

حیرت کی بات یہ ہے کہ جو کام سپریم کورٹ نہیں کرسکا وہ دلی کی ہائی کورٹ نے کر دیا اور ٹیلی ویژن پر کند تلوار لہرانے والے سریش چوہانکے کی ساری ہیکڑی نکل گئی۔ ان کا آئی پی ایس جہاد بند ہو گیا اور ’بنداس بول‘ کو عدالت کے ایک ڈنڈے نے گول مول کر دیا۔

دعوت نیوز6 ستمبر 2020
ADAdvertisement