آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

دنیا کی پانچویں بڑی معیشت کی حقیقت

سارے انبیاء علیہم السلام کی سرگزشت اس اصول کو پیش کرتی ہے کہ دعوت الی اللہ و شہادت علی الناس جہاں ایک عظیم شاہراہ سعی وجہد ہے تو اقامتِ دین اس کی حتمی منزل ہے۔دعوت الی اللہ کےمیدان میں اتمامِ حجت کے بعد ہی اگلے محاذ کھلنےکا آغاز ہوتا ہے۔ورنہ ترجیحات کی ترتیب میں فطری اور الہی اصولوں سے انحراف تحریکوں کو ناقابلِ تلافی نقصانات سے دوچار کرتا ہے۔
مزید پڑھیں...

ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا

بچپن میں جب بچے کو تضحیک و تمسخر کا موضوع بنایا جائے اور اس کی بے جا تنقید کی جائے تب بچہ اپنا تقابل دوسروں سے کرنے لگتا ہے جس کی وجہ سے اس میں احساس کمتری پیدا ہوجاتا ہے۔اساتذہ طلبہ کو احسا س کمتری کے مثبت پہلو سے واقف کرواتے ہوئے ان میں…

مولانا مودودیؒ تاریخ دعوت وعزیمت کا ایک روشن باب

شبیع الزماں،پونے25ستمبر :مولانا مودودیؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی مضمونزندہ قومیں جب کسی بڑے حادثہ سے دوچار ہوتی ہیں تو ان کا مقابلہ کرنے کے لیے قدرت اتنے ہی بڑے آدمی بھی پیدا کر دیتی ہے۔ بیسوی صدی میں اسلام اور مغرب کی سیاسی اور…

کولکاتا میں بی جے پی کا تانڈو اور ترنمول کانگریس کی بے بسی

(دعوت نیوز نیٹ ورک)مغربی بنگال میں اساتذہ کی تقرری اور مویشی اسمگلنگ میں سی بی آئی اور ای ڈی کے ذریعہ ترنمول کانگریس لیڈروں کی گرفتاری نے جہاں ترنمول کانگریس کو بیک فٹ پر پہنچا دیا ہے وہیں اپوزیشن جماعتوں کو ترنمول کانگریس کے خلاف تحریک…

چیتے کاجشن اور گائے کا ماتم

ڈاکٹر سلیم خان، ممبئیکلّن چترویدی نے للن یادو سے کہا یار سالگرہ مبارک ہو۔للن نے پوچھا سالگرہ ! کس کی سالگرہ ؟ کیا تم خود اپنے آپ کو مبارک باد دے رہے ہو؟میں اپنے آپ کو نہیں شریمان للن کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہا ہوں ۔یار تم عجیب آدمی ہو…

اداریہ

دو سال قید و بند میں گزارنے کے بعد سپریم کورٹ نے کیرالا کے صحافی صدیق کپن کی ضمانت منظور کر ہی لی۔ آج سے دو سال قبل اکتوبر 2020 میں صدیق کپن کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اتر پردیش کی پولیس نے ان کو اس وقت حراست میں لیا تھا جب وہ اعلیٰ ذات کے…

اداریہ

دو سال قید و بند میں گزارنے کے بعد سپریم کورٹ نے کیرالا کے صحافی صدیق کپن کی ضمانت منظور کر ہی لی۔ آج سے دو سال قبل اکتوبر 2020 میں صدیق کپن کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اتر پردیش کی پولیس نے ان کو اس وقت حراست میں لیا تھا جب وہ اعلیٰ ذات کے…

’کامیابی مستقل مزاجی، محنت و مشقت اور لگن سے حاصل ہوتی ہے‘

(دعوت نیوز نیٹ ورک)امتحان NEET میں دسواں مقام مگر حقیقت میں نمبر ون ہیں حاذق پرویز لوندعوت نیوز ڈیسک سے خصوصی بات چیتاگر یہ سوال کیا جائے کہ کامیابی کا راز کیا ہے تو یہی جواب ملے گا محنت، لگن اور مسلسل کوشش۔ انہی کے نتیجے میں ایک انسان…

دیوار ناندیڑ: اقلیتوںکے ساتھ نظام حیدرآباد کےانصاف کی انوکھی یادگار

’’میری گورنمنٹ پر لازم ہوگا کہ بغیر دست اندازی فیصلہ کی تعمیل کرائے اور تعمیل فیصلہ میں کسی فریق کی طرف سے شورش برپا ہوتو میری گورنمنٹ کا فرض ہوگا کہ اسے بزور قوت دفع کرے تاکہ نقض امن کی صورت پیش نہ آئے۔ یہ گورنمنٹ کا فرض ہے کہ اپنے زیر…