آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

لوگ موٹاپے سے پریشان، طرزِ زندگی پر خاص توجہ دینے کی ضرورت

مرغن غذاؤں کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ ہماری دعوتیں دیکھ لیجیے، ان میں ہمہ اقسام کے پکوان کیے جاتے ہیں اور دعوتی بھی شکم سیری بھی اتنی کرتے ہیں کہ کبھی کبھی ان کو سانس لینا بھی دشوار ہو جاتا ہے۔ یہ اور ان جیسی دیگر وجوہات ہیں جو انسان کو موٹاپے میں مبتلا کرتی ہیں۔ ہمیں اپنی طرزِ زندگی پر خاص توجہ دینی چاہیے، شکم سیری سے پرہیز کرنا چاہیے اور…
مزید پڑھیں...

اسلام بجز اطاعت کے کچھ نہیں ہے

’’خدارا، بتاؤ کہ پرانی دین دار خاتونوں کی گود میں پرورش پانے کے باوجود جب تمھارا یہ حال ہوا ہے تو جب تمھاری عورتیں بھی غیرتِ ایمانی سے بیگانہ اور اطاعت خدا اوررسولؐ کی حدود سے باہر ہو جائیں گی تو ان نسلوں کا کیا حشر ہوگا جو ان نئی فرنگیت…

’ادھوری کہانی‘ ہر دکھی دل کو امید کی روشنی سے منور کرنے والی کتاب

نام کتاب :ادھوری کہانی مصنف :ابو یحییٰ صفحات :350 قیمت :200 روپے ... مبصر :سہیل بشیر کار بارہمولہ کشمیر مولانا صدر الدین اصلاحی لکھتے ہیں:’’جس طرح کسی مکان کے لیے ضروری ہے کہ اس کی ایک بنیاد ہو جس پر اس کی دیواریں اٹھائی جائیں اور…

قرآن کا مطلوب انسان

ڈاکٹر ساجد عباسی، حیدرآباد قرآن میں صریح طور پر واضح کر دیا گیا ہے کہ ہے کہ انسان کا مقصدِ وجود کیا ہے اور قرآن کا مطلوب انسان کن صفات سے متصف ہوتا ہے۔ دنیا میں سوائے قرآن مجید کے کوئی مذہبی کتاب ایسی نہیں ہے جس میں اتنی صراحت کے ساتھ…

اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاو

نہال صغیر، ممبئی ممبئی کے جھوپڑ پٹی علاقے میں بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کی قابل ِتقلید کوشش مسلمانوں پرپسماندگی اور جہالت کا داغ لگایا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ مسلمان تعلیم کے حصول میں دقیانوسی سوچ رکھتے ہیں وہ اپنے بچوں کو نہ تو…

سیرت صحابیات سیریز(۳۴)

جن کی نصیحت پر سارا قبیلہ مشرف بہ اسلام ہوگیا رحمت عالم ﷺ ایک مرتبہ اپنے جاں نثاروں کی ایک کثیر جمعیت کے ہم راہ سفر میں تھے۔ اثنائے سفر میں آپؐ ایک ایسے علاقے سے گزرے جہاں دور دور تک پانی کا نام و نشان تک نہ تھا۔ اہل لشکر نے پیاس کی…

مودی حکومت کے 8سال:معاشی سست رفتاری اور لاقانونیت کے نام

دریائے گنگا میں تیرتی ہوئی لاشیں ، ویکسین پروگرام میں تاخیر،زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی ناراضگی اور احتجاج اور اب بے تحاشامہنگائی مار کے باوجود اگر مودی کی شخصیت کا جادو سرچڑھ کر بول رہا ہے اور بی جے پی ان کے چہرے کی بنیاد پر لگاتار…

رپورٹ کارڈ: حصولیابیاں بیک نظر

’وزیراعظم مودی بہترین ایوینٹ مینیجر ہیں‘۔ یہ بات ان کے سیاسی گرو لال کرشن ایڈوانی نے خود کہی تھی۔لیکن ملک چلانے کے لیے ایونٹ مینجمنٹ کی محدود صلاحیت کافی نہیں ہوتی بلکہ اس کے لیے مدبرانہ صلاحیت درکار ہوتی ہے بہرحال اپنی وزارت عظمیٰ کے…

خبرونظر

پرواز رحمانی عربوں کی دولت انسانی گروہوں میں اللہ رب العزت نے قدرتی وسائل کے لحاظ سے سب سے زیادہ عربوں کو نوازا ہے لیکن المیہ یہ ہوا کہ انہوں نے اس نعمت کی قدر نہیں کی۔ اس دولت کا انہوں نے ہمیشہ منفی استعمال کیا۔ اللہ کے رسول کی بعثت کے…