آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوت – 14 اگست تا 20 اگست، 2022، ای پیپر
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
مزید پڑھیں...آزادی کی 75ویں سالگرہ
ماہرین بتاتے ہیں کہ بینک مسلم تاجروں کو قرض دینے سے عموماً گریز کرتے ہیں ۔مذکورہ بالاحقائق کے باوجود کچھ ایسے تلخ حقائق بھی ہیں جو ہندوستان کی معیشت کے لیے بھی اور مسلمانوں کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق کارپوریٹ سیکٹر میں مسلم…
خبرونظر
پرواز رحمانی
امریکہ اور القاعدہ
اسامہ بن لادن کی پر اسرار موت کے بعد امریکہ اور اس کے وفاداروں نے ایمن الظواہری کو مبینہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ کا سربراہ (اپنے طورپر) بنایا تھا۔ تشدد اور سازشوں کے سلسلے میں الظواہری کے تعلق سے بھی وہی…
75 واں جشن :اچھل رہا ہے زمانے میں نام آزادی
وزیراعظم نے آزادی کی جدوجہد کے اہم لمحات جیسے 1857میں ہندوستان کی آزادی کے لیے پہلی جنگ کا ذکر تو کیا مگر یہ بتانا بھول گئے کہ یہ جنگ بہادر شاہ ظفر کی قیادت میں لڑی گئی تھی اور ان کے خاندان نے اس میں عظیم قربانیاں دی تھیں۔ گاندھی جی کی…
اداریہ
پچہتر سال کا عرصہ کسی قوم کی تاریخ میں بہت بڑا عرصہ نہیں ہوتا لیکن اتنا کم بھی نہیں کہ اس کو نظر انداز کیا جا سکے۔ برصغیرِ میں ایک سے دو اور بعدہُ تین ممالک کا عالمی نقشے پر وجود میں آنا ایک تاریخ ساز واقعہ ہے، بھلے ہی اکھنڈ بھارت کے…
تقسیم ہند کا ذمہ دار کون؟
’’تقسیم کانگریس چاہتی تھی۔ جناح تو تقسیم کے خلاف تھے لیکن انہوں نے ترجیح دوم کے طور پر اس کو قبول کیا۔‘‘
ایچ۔ ایم سیروائی
ایک قوم، ایک الیکشن! کیا واقعی ملک کے مفاد میں ہے؟
صحیح بات یہ ہے کہ جہاں انتخابات ہوتے ہیں وہاں انتخابی ضابطہ اخلاق کا ترقیاتی کاموں سے کوئی تعلق ہی نہیں ہوتا، جو منصوبے پہلے سے چل رہے ہیں اس پر تو عمل درآمد کیا جا سکتا ہے، نئے منصوبے جو عوام کو لبھانے کے لیے بیان کیے جاتے ہیں اس پر روک…
بھارتی مسلمانوں کا مستقبل کیسا۔۔۔۔؟
پروفیسرایاز احمد اصلاحی، لکھنو
انیسویں صدی کے نصف آخر سے تعلق رکھنے والے جرمنی کے عظیم ماہر لسانیات اور فلسفی فریڈرچ، ویلہم نیزشے نےبڑے پتے کی بات لکھی ہے کہ ’’ایک صاحب علم و فہم انسان کو اس لائق ہونا چاہیے کہ وہ نہ صرف اپنے دشمنوں سے…
بین المذاہب یکجہتی اور رواداری کی ایک کوشش۔ ایک کانفرنس
ہندوستان کی تاریخ میں ابتداء میں صوفیا کرام نے یہ پیغمبرانہ کام انجام دیا تھا اس سے مسلمان غالب اور سربلند ہو گئے تھے۔ اب ان کے وارثین اور خانقاہوں کے سجادہ نشین اپنے بزرگوں کی وراثت کو اٹھانے کے لیے تیار ہو جائیں۔ ان کے اندر اس وراثت کا…
تحریک ِ آزادیٔ ہند میں مسلم خواتین کا کردار
1857ء و مابعد کے زمانے میں جب جا بجا انگریزوں سے مجاہدینِ آزادی کی مسلح کشمکش برپا تھی بہت سی مسلم خواتین کے نام ملتے ہیں جنہوں نے بہ نفس نفیس جنگ میں حصہ لیا۔ انہوں نے باقاعدہ مردانہ لباس پہن کر شمشیر زنی کی، بہت سے دشمنوں کو قتل کیا اور…