آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
کہانی
حمیرا علیم
اماں! اماں! بھابھی کو پھر جن پڑ گیا ہے۔ عاتکہ چلائی تو اماں اور اس کی بہن رانیہ بھاگی ہوئی بھابھی کے کمرے کی طرف بھاگیں۔جونہی یہ آواز ہمسائی نے سنی وہ چادر اٹھا کر باہر کو لپکی اور اڑوس پڑوس کی خواتین کو اطلاع کر دی۔ جلد ہی مشہود کے گھر میں خواتین کا ہجوم اکھٹا ہو گیا۔خولہ بھابھی باہر رکھے ہوئے تخت پہ بیٹھی جھوم رہی تھیں۔بکھرے بال…
مزید پڑھیں...ہفت روزہ دعوت – 21 اگست تا 27 اگست، 2022، ای پیپر
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
ہندو راشٹر کا ہدف: نصابی کتابوں میں تبدیلی
این سی ای آرٹی کے ذریعہ کی گئی نصابی ترمیم: مرحلہ وار تاریخ
1960کی دہائی: یہ آزادی کے بعد کا وہ مرحلہ تھا جب ہندوستانی تاریخ کو ’سیکولر‘، ’غیر جانبدار‘، اور نوآبادیاتی مخالف نقطہ نظر سے اجاگر کرنے کے لیے نصابی کتابیں تخلیق کی گئیں۔…
این سی ای آرٹی کے ذریعہ نصاب کی گئی چند اہم تبدیلیاں
٭ دو درسی کتابوں سے 2002کے گجرات فسادات کے حوالے حذف کردیے گئے ہیں۔ 12ویں جماعت میں سوشل سائنس کے نصاب کتاب کے آخری باب میں فسادات سے متعلق دو پورے صفحات کو حذف کر دیا گیا ہے۔اس کا عنوان ’’ہندوستان میں سیاست آزادی کے بعد سے‘‘۔ پہلے صفحہ…
خبرونظر
پرواز رحمانی
مرکزی حکومت کی مضبوطی
11اگست کو جگدیپ دھنکر کے نائب صدر جمہوریہ کا حلف لینے کے بعد مرکزی حکومت کا وہ ہدف پورا ہوگیا جو آئینی مناصب پر مکمل گرفت کے لیے مقرر کیا تھا۔ اب حکومت کو کسی منصب سے کوئی خطرہ نہیں۔ خطرہ پہلے بھی نہیں…
کیا ای ڈی ، حکومت کا کھلونابن گیا ہے؟
: ہمیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ ان سیاسی حریفوں پر کس وقت مقدمات درج کیے جارہے ہیں؟ کئی مرتبہ مقدمات یا پوچھ تاچھ ایسے موقع پر کی جاتی ہے جب کسی سیاسی لیڈر کی ریاست میں انتخابات قریب ہوں یا وہ ایسی سیاسی جماعت میں ہو جو کسی مخلوط حکومت کی حصہ…
اداریہ
اس سال پندرہ اگست کو ہمارے ملک نے اپنی آزادی کی پچہترواں جشن آزادی بڑے دھوم دھام سے منایا۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ پورا ملک ملکی پرچم کے تین رنگوں میں ڈوب گیا ہے۔ ویسے تو ہر سال آزادی کا جشن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے لیکن اس بار…
یومِ آزادی اور مسلمان
ڈاکٹر عبید الرحمن ندوی
استاذ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو
ہندوستان 15؍اگست 1947کو برطانوی اقتدار سے آزاد ہوا۔ درحقیقت یہ تاریخِ ہند کا ایک یادگار دن ہے۔ 1498 میں پرتگالی سیاح واسکوڈی گاما ہندوستان پہنچااور 1599 میں پہلا انگریز جان ملڈن…
تمہاری ریوڑی اور میری سبسیڈی! حقیقت کیا ہے؟
ٹیکس کی آمدنی کو دیکھتے ہوئے ریوڑی کلچر کو آگے بڑھانا کتنا خطرناک ہوسکتا ہے اس کی تازہ مثال سری لنکا ہے۔ کیونکہ وہ اس لیے تباہ ہوا کہ اس نے اپنی خستہ حالی اور معاشی بدحالی کے باوجود عوام کو رعایت اور راحت فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔…
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ابھی حال میں اعتراف کیا کہ ایک رہنما تنہا ملک کو در پیش سارے چیلنجس سے نہیں نمٹ سکتا، چاہے وہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو۔ کوئی ایک تنظیم یا پارٹی ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتی۔ اس بیان میں صاف اشارہ وزیر اعظم…