آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

معیشت

اے ڈی بی نے ہندوستان کی ترقی کی پیشن گوئی میں کمی کردی

نئی دہلی،22 ستمبر 2022: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے عالمی سطح پر کمزور مانگ اور بڑھتے ہوئے افراط زر کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے مالیاتی پالیسی کے سخت اقدامات کی وجہ سے بالترتیب رواں مالی سال اور اگلے مالی سال کے لیے ہندوستان کی ترقی کی پیشن گوئی بالترتیب 0.5 فیصد اور 0.8 فیصد کی کمی کردی  ہے۔اے ڈی  بی نے آج جاری ہونے والی ہندوستان کے لیے اپنی…
مزید پڑھیں...

حکومت کا کہنا ہے کہ اس خریف سیزن میں ہندوستان کی چاول کی پیداوار 60-70 لاکھ ٹن تک کم ہوسکتی ہے

حکومت نے جمعہ کو کہا کہ دھان کی بوائی کے رقبے میں کمی کی وجہ سے اس سال خریف سیزن کے دوران ہندوستان کی چاول کی پیداوار میں 60-70 لاکھ ٹن کی کمی واقع ہوسکتی ہے۔ تاہم ملک کے پاس اب بھی غذائی اجناس کا اضافی ذخیرہ ہوگا۔

سرمایہ دارانہ اجارہ داری سے معاشی عدم توازن

ہمارے ملک میں بے روزگار نوجوان کی بہت بڑی تعداد رہتی ہے جن کی اکثریت کسی بھی ہنر سے نابلد ہے۔ یونیسف کے مطابق سال 2030 تک ہمارے ملک میں 31 کروڑ گریجویٹ طلبا کی ایک فوج تیار ہو گی لیکن ان میں سے آدھے نوجوان ایسے ہوں گے جن کے پاس کسی بھی قسم…

زکوٰۃ سنٹر انڈیا انسانی بہبود کا عظیم منصوبہ

زکوٰۃ کے سماجی واقتصادی مقصد کو حاصل کرنے، غربت کو ختم کرنے اور خوشحال اور مفلوک الحال کے درمیان فرق کو کم کرنے کے لیے جماعت اسلامی ہند نے حال ہی میں زکوٰۃ سنٹر انڈیا (ZCI) کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد ہندوستانی مسلمانوں میں غربت کو…

معاشی جدوجہد اورمسلم خواتین

جو خواتین معاشی تگ ودو نہیں کر سکتیں یا نہیں کرنا چاہتیں وہ بھی اگر سلیقہ مندی سے شوہر کی آمدنی کے مطابق بجٹ بنا کر کفایت شعاری کے ساتھ خرچ کریں تو ان کا بھی گھر کی معیشت کو مستحکم کرنے میں بہت اہم رول ہوگا۔

آٹو رکشہ اور ٹیکسی یونینیں سی این جی سبسڈی کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی میں ہڑتال پر

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق دہلی میں ٹیکسی اور آٹورکشا یونینوں نے پیر کو اپنی دو روزہ ہڑتال شروع کی، جس میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) سبسڈیز اور کرایہ پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا گیا۔

عالمی غذائی قلت کا بحران

عوام کو اپنی طرزِ زندگی بدلنا ہو گا، سیدھی سادی زندگی گزارنے کی عادت ڈالنی چاہیے، پرتعیش طرزِ زندگی کو ترک کرنا ہو گا، ہوٹلنگ یا غیر ضروری اخراجات سے اپنے آپ کو روکیں۔ جتنا ہوسکے اشیاء خورد ونوش کو ضائع ہونے سے بچانا چاہیے، جتنی ضرورت ہو…