ٹویٹر اب نہیں رہا مفت، تصدیق شدہ صارفین پر 8 امریکی ڈالر ادا کرنے کا بوجھ

نئی دہلی: گزشتہ دنوں ٹوئٹر خریدنے کے بعد دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹوئٹر کمپنی کے مالک و سی ای او ایلون مسک اور ٹوئٹر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ اس بار موضوع بحث ایسا ہے کہ اس کا تعلق ٹوئٹر کے صارفین سے ہے۔ جی ہاں، ایلون مسک نے اسے خریدنے…

بھارت جوڑو یاترا: روہت ویمولا کی ماں کا اظہار یگانگت

نئی دہلی: روہت ویمولا، یونیورسٹی آف حیدرآباد کا دلت طالب علم تھا جس نے مبینہ ہراسانی پر سال 2016 میں خودکشی کرلی تھی اور یہ معاملہ قومی سطح پر چھاگیاتھا۔ حیدرآباد میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر آج روہت ویمولا کی ماں نے…

سپریم کورٹ میں ‘بغاوت کی دفعات’ پر جنوری میں سماعت، کئی اہم مقدمات کا تصفیہ اسی ماہ ہونے…

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو اس تعلق سے بتایا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران کوئی بھی مناسب فیصلہ لے سکتی ہے۔ چیف جسٹس یو یوللت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ نے مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس…

عصمت دری کی متاثرہ کے ‘ٹو فنگر ٹیسٹ’ پر فوری روک لگانے کا حکم

نئی دہلی: جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور ہیما کوہلی کی بنچ نے مرکزی حکومت کو 'ٹو فنگر ٹیسٹ' پر فوری روک لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اب اس عمل سے جانچ کرنے والے کو قصوروار ٹھہرایا جائے گا۔ عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو…

شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، دو نوڈل ایڈوکیٹ کی تقرری

نئی دہلی: چیف جسٹس ادے امیش للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے درخواست گزاروں میں شامل انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل)کی وکیل پلوی پرتاپ اور مرکزی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے وکیلوں میں سے ایک کانو اگروال…

یکساں سول کوڈ ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ :آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری اور ممتاز عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اخبارات کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ دستور کے تحت بنیادی حقوق میں اپنے اپنے مذہب کے مطابق عقیدہ رکھنا،عمل کرنا اور مذہب کی…

گجرات: موربی میں پل گرنے کا المناک سانحہ، 132 افراد ہلاک، 7 زخمی

نئی دہلی :ضلع انتظامیہ کے ذرائع نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ پیر کی صبح تک اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 132 ہو گئی ہے، جب کہ سات دیگر زخمی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اب بھی ندی میں  گمشدہ لوگوں…

گہلوت نے 500 مدارس میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کی منظوری دی

نئی دہلی: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے 500 مدارس میں اسمارٹ کلاس روم، پینے کے پانی کے پروجیکٹ کے لیے چھ نئے دفاترکے قیام اور چار ذیلی صحت مراکز کو پی ایچ سی میں اپ گریڈ کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ریاست کے مدارس…

ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار سوامی کون ہے؟

نئی دہلی: تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کو خطیر رقم کے عوض خریدنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار تین افراد میں سے سوامی کون ہے؟ کل رات سے ہی سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر یہ بات موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ سوامی کا…

شکست کے خوف سے ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی سازش کی گئی:وزیر کا بی جے پی پر سنگین الزام

نئی دہلی: تلنگانہ کے وزیر سرینواس گوڑنے کہا ہے کہ منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں شکست کے خوف سے حکمراں پارٹی کے چار ارکان اسمبلی کو خریدنے کی سازش کی جارہی تھی۔انہوں نے الزام لگایا کہ ان ارکان اسمبلی کوخریدتے ہوئے ٹی آرایس کی حکومت…