جانچ ایجنسیوں کے غلط استعمال پر اپوزیشن کے رہنماؤں نے وزیر اعظم کو لکھا خط

نئی دہلی ،05مارچ :۔ ایکسائز پالیسی معاملے میں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کے سی بی آئی کے ذریعہ گرفتار کئے جانے پر اپوزیشن رہنماؤں میں تشویش کا ماحول ہے ۔اپوزیشن نے بارہا سی بی آئی اور ای ڈی کا حکومت پر غلط استعمال کا الزام عائد…

"ہم اپنے بھائیوں کی حفاظت کریں گے”: تمل ناڈو کے وزیر اعلی کی تارکین وطن  مزدوروں کو یقین…

نئی دہلی،04مارچ :۔تمل ناڈو میں گزشتہ کئی دنوں سے بہار کے تارکین وطن مزدوروں پر جان لیوا حملے اور دس سے زائد مزدوروں کے قتل کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔تمل ناڈو میں بہار کے مزدوروں پر ہو رہے حملے کی خبریں بہار میں اپوزیشن اور حکمراں جماعت کے…

سسودیا کو عدالت سے راحت نہیں ،ریمانڈ میں مزید دو دنوں کی توسیع

نئی دہلی ،04مارچ :۔ دہلی آبکاری پالیسی معاملے میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو آج عدالت سے راحت نہیں ملی ۔راؤز ایونیو کورٹ نے سسودیا کی سی بی آئی ریمانڈ 6 مارچ تک بڑھانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ اب ضمانت عرضی پر سماعت 10 مارچ…

کرناٹک :رشوت معاملے میں بی جے پی کے خلاف کانگریس کا مظاہرہ ،سابق وزیراعلیٰ سدارمیا حراست میں لئے گئے

کرناٹک ،04مارچ :۔ کرناٹک میں اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں ۔تمام پارٹیاں اس سلسلے میں تیاریوں میں مصروف ہیں دریں اثنا بی جے پی کے ایم ایل اے کے بیٹے کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے جس کے بعد اپوزیشن پارٹیوں نے بی جے پی کے خلاف…

لوگوں میں صبر و تحمل کا فقدان ہےاوروہ مختلف نظریات کو قبول کرنے کو تیار نہیں :چیف جسٹس چندرچوڑ

نئی دہلی ،04مارچ :۔ چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا ہے کہ فرضی خبروں کے دور میں حقیقت 'شکار' بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے پھیلاؤ سے ایک چھوٹی سی بات بھی منطق کی کسوٹی پر پرکھے بغیر ایک جامع اصول کی شکل…

 حجاب تنازعہ: چیف جسٹس نے ہولی کی چھٹی کے بعد دی سماعت کی تاریخ   

نئی دہلی،03مارچ :۔کرناٹک حجاب تنازعہ کے معاملے میں طالبات کو راحت ملنے کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔آئندہ9 مارچ کا امتحانات ہونے والے ہیں اور اس سلسلے میں ابھی سپریم کورٹ کی جانب  سے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی ہے ۔آج بھی حجاب کے…

میگھالیہ میں انتخابی نتائج کے بعد تشدد، متعد علاقوں میں کرفیو نافذ

نئی دہلی ،03مارچ :۔ شمال مشرق کی تین ریاستوں کے انتخابات کے نتائج آ چکے ہیں جہاں تریپورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی نے جیت حاصل کی ہے وہیں میگھالیہ اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کسی بھی پارٹی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں ہوئی ،جوڑ توڑ کی حکومت…

محمد زبیر کے معاملے میں سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو لگائی پھٹکار

نئی دہلی،03 مارچ : آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دہلی پولیس کو پھٹکار لگائی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو دہلی پولیس سے پوچھا کہ اگست 2020 میں آلٹ نیوز کے…

۔2024 کا لوک سبھا انتخابات اکیلے لڑے گی ترنمون کانگریس

کولکاتہ،03مارچ :۔ لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے اپوزیشن کو متحد کرنے کی مہم کو ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اپنے تازہ بیان سے زبر دست دچھکا دیا ہے ۔ عام انتخابات 2024 کے لیے کسی بھی اتحاد کے امکان کو خارج کرتے ہوئے ممتا نے کہا ہے…

ہمارا تعلیمی نظام تکثیری اقدار پر مبنی ہونا چاہئے: سید سعادت اللہ حسینی

نئی دہلی،03مارچ:۔ ”ہمارا سماج اور ہمارے اقدار تکثیریت پر مبنی ہیں، اس لیے ہمارے تعلیمی نظام میں مختلف مذاہب و نظریات کے حاملین ان قدروں کو پڑھائیں۔ البتہ اقدار کے قبول و رد کی بنیادی آزادی بھی طلباءکو حاصل رہنا چاہئے اور سرپرستوں کو یہ…