ٹیگ

خاص مضمون

ملک کا مستقبل: ہو گا وہی جو چاہے یہ حاکمِ فسطائی

اے رحمان پچھلے ہفتے (۳۱ جولائی ۲۰۲۰) اس کالم کا مضمون میں نے اس جملے سے شروع کیا تھا: ’’آئندہ پانچ اگست کو جب وزیرِ اعظم ایودھیا میں چاندی کی اینٹ رکھ کر رام مندر کی بنیاد گزاریں گے تو دنیا کے لیے یہ پیغام جائے گا کہ ہندوستان اب مکمّل طور…

مسلم مسائل اور قیادت: نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے سادہ دل مسلمانو!

اے رحمان آئندہ پانچ اگست کو جب وزیرِ اعظم ایودھیا میں چاندی کی اینٹ رکھ کر رام مندر کی بنیاد گزاری کریں گے(حالاں کہ ایک مسلمان نے سونے کی اینٹ بھی اس مقصد کے لیے عطیہ کی ہے) تو سرکاری ذرائع  سے تو اسے ایک خبر کے طور پر ہی نشر کیا جائے گا…

مسلم بھی تو انسان ہیں اور شہری بھی Muslim Masses Matter

اے رحمان ملک میں آج وہ کچھ ہوتا نظر آ رہا ہے جو آزاد ہندوستان کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔اور یہ سب اس لئے ہو رہا ہے یا کیا جا رہا ہے کہ آر ایس ایس کے بنیادی مسلم دشمن ایجنڈا کو نافذ کرنے کے لئے پابندِ عہد مو جودہ بی جے پی…

تاریخ کی روشنی میں مسجد آیا صوفیہ کی قانونی حیثیت

خان یاسر (فیکلٹی، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ، دہلی) آج جہاں مسجد آیا صوفیہ قائم ہے اس زمین پر انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا کے مطابق پہلے پہل قسطنطین اول نے ایک پرانے غیر عیسائی (pagan) معبد کی بنیادوں پر 325 سن عیسوی…

صدی کی ڈیل اور مغربی کنارہ (West Bank) کا اسرائیل میں انضمام

ڈاکٹر رضوان رفیقی – نئی دہلی اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہونے گزشتہ ہفتے ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ وہ یکم جولائی 2020 کو مغربی کنارے ( West Bank ) کو باقاعدہ اسرائیل سے ضم کرنے جارہے ہیں، اس طرح وہ اپنے اس انتخابی وعد ہ کی…

خاموش! سوال و فکرو دانش کی سزا ہے اب نظر بندی

اے رحمان تمام سیاسی نصاب اور خود آئینِ ہند اعلان کرتا ہے کہ جمہوریت میں جمہور یعنی عوام طاقت و اختیارات کا سر چشمہ ہیں۔ عوام حاکم ہیں، عوام نگراں ہیں، عوام محتسب ہیں، عوام منصف ہیں، عوام ملک کے مالک ہیں اور ان کے ذریعے منتخب کیے گئے جملہ…

چین کی مہلک اشتعال انگیزیاں: پھر بھی جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے

اے رحمانہند چین سرحدی تنازعے کو پر امن طریقے سے حل کرنے کی پچھلے پینتالیس سال سے چلی آ رہی کوششوں پر اُس وقت پانی پھر گیا جب ۱۵ جون کو لدّاخ کے پہاڑوں میں واقع ایک خوبصورت وادی ’ گلوان ‘ میں جانبین کے سپاہیوں کے درمیان ایک دست بدست…

 مصری میڈیا اور اخوان کا بھوت

ڈاکٹر رضوان رفیقی، نئی دہلی جن حکومتوں کے پاس اپنے عوام کو مطمئن کرنے کے لیے کارکردگی کی کوئی فہرست نہیں ہوتی، وہ ان  کو  دوسرے ایشوز اور امور میں الجھا دیتے ہی‏ں۔ ان کی ذہن سازی کے لیے سب سے مؤثر حربہ ان کے پاس میڈیا کا ہوتا ہے، جسے وہ…

جارج فلائیڈکا قتل: سر بوقتِ ذبح اپنا اُس کے زیرِ پائے ہے

اے رحمان امریکی ریاست مِنی سوٹا کے شہر مِنیا پولِس میں گذشتہ پچیس مئی کو ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں سیہ فام امریکی شہری جار ج فلائیڈ کے بہیمانہ قتل نے امریکہ ہی نہیں تقریباً تمام مغربی ممالک کے اجتماعی ضمیر کو بُری طرح جھنجھوڑ کر…

شمال مشرقی دلّی فسادات: وہی قاتل وہی مقتول وہی مجرم ہیں

اے رحمان دلّی پولیس کی کرائم برانچ نے شمال مشرقی د لّی میں واقع ہوئے فسادات کے سلسلے میں چاند باغ تشدد پردرج اہم ترین مقدمے کی فرد جرم (charge sheet ) داخل کی ہے جسے جرم کو مجرم سے ہٹا کر معصوم پر منتقل کرنے کی پرانی روایت کا اعلیٰ نمونہ…